نورینہ (@nourinay__) 's Twitter Profile
نورینہ

@nourinay__

soul to soul we are one۔۔۔۔۔۔

ID: 3018327915

linkhttps://x.com/search/from:@nourinay__ calendar_today04-02-2015 18:54:28

160,160K Tweet

13,13K Followers

83 Following

عائشہ (@a_zeeshan23) 's Twitter Profile Photo

جب کوئی شخص ڈوب رہا ہو اسے تیراکی کا سبق نہیں سکھاتے۔ اس کو آپکی مدد کی ضرورت ہے سبق کی نہیں آگے بڑھیں اسکی مدد کریں۔ سبق بعد میں پڑھا لیں

عائشہ (@a_zeeshan23) 's Twitter Profile Photo

ہم نے کندھوں کا استعمال صرف جنازوں کے لیے رکھ چھوڑا ہے۔ جبکہ ضرورت زندوں کو زیادہ ہوتی ہے مرنے والے کو فرق نہیں پڑتا کس کے کندھوں پہ آخری سفر کو گیا

𝕾𝖔𝕱𝖎𝖎 🥀 (@sofia94_noor) 's Twitter Profile Photo

> "یہ دنیا حسد سے لبریز ہے..." "پھر بچاؤ کیسے ممکن ہے؟" "مسکرا دو—یہ اُن کے دل کا سب سے کاری زخم ہوگا!" 🖤🥀 Faraz Gondal

> "یہ دنیا حسد سے لبریز ہے..."
"پھر بچاؤ کیسے ممکن ہے؟"
"مسکرا دو—یہ اُن کے دل کا سب سے کاری زخم ہوگا!"
🖤🥀
Faraz Gondal
☕𝕄𝕒𝕟𝕒𝕝🔥 (@manalnoor9) 's Twitter Profile Photo

ایسا نہیں کے غم نے بڑھا لی ہو اپنی عمر موسم خوشی کا وقت سے پہلے گزر گیا لکھنا میرے مزار کے کتبے پے یہ حروف "مرحوم" زندگی کی حراست میں مر گیا!!🥀

نور بانو❤ (@noorsays__) 's Twitter Profile Photo

. "تمہیں سوچنا، تمہیں یاد کرنا، یہ میری رات کا سب سے خوبصورت حصہ بن گیا ہے!!!! #N_H

.
"تمہیں سوچنا، تمہیں یاد کرنا،
یہ میری رات کا سب سے خوبصورت حصہ بن گیا ہے!!!! 
#N_H
نورینہ (@nourinay__) 's Twitter Profile Photo

جو آپکو ہنساتے ہیں جو آپکو ستاتے کبھی کبھی منہ پر سناتے ہیں تو کبھی ہمارے لیے ڈٹ جاتے ہیں۔۔ کبھی جلاتے ہیں کبھی چھاؤں بن جاتے ہیں ۔دوستوں کے ساتھ گزرا وقت کبھی ضائع نہیں ہوتا ۔۔وہ لمحے ہمیشہ کےلیے امر ہوجاتے ہیں 💞💞🙏🏻

نورینہ (@nourinay__) 's Twitter Profile Photo

خوشبو جیسے لوگ ہیں ہم بس بکھرے بکھرے رہتے ہیں ہم پھولوں کے سوداگر ہیں اور سودا سچا کرتے ہیں جو گاہک پھولوں جیسا ہو ہم بن داموں بک جاتے ہیں، ہم شہرِ وفا کے لوگوں کا حال بھلا تم کیا جانو ہم دل کی بات چھپاتے ہیں اور آنسو تک پی جاتے ہیں ۔۔۔ 🩷

نورینہ (@nourinay__) 's Twitter Profile Photo

نه ساز شو نه سوز شو بس هسې ژوند تمام شو نه خوب شو نه شړنګ شو نه ېار ګل اندام شو دا تړره توره شپه راغله نه ستوری نه سپوږمۍ شته ځوانی وه لاړه لاړه ېو ګوټ ا‌ؤ خالی جام شو غنی خان بابا

نورینہ (@nourinay__) 's Twitter Profile Photo

زہر زہر دی شراب چیی خمار نہ لری کفر کفر کفر دہ مستی چیی قرار نہ لری غنی خان

نورینہ (@nourinay__) 's Twitter Profile Photo

کہ تیرے جیسی عورتیں، جہاں زاد، ایسی اُلجھنیں ہیں جن کو آج تک کوئی نہیں سُلجھ سکا! ن م راشد

Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰 (@tanveermasooddk) 's Twitter Profile Photo

جن لوگوں کا ہم پے حق بنتا ہے اگر ہم اچھے سے ان کا حق ادا کرنے میں اپنا وقت لگائیں تو ہم بہت سے فضول کاموں اور مسائل سے بچ جاتے ہیں :)

نورینہ (@nourinay__) 's Twitter Profile Photo

زندگی صرف ایک بار ملتی ہے اسکو دشمنوں سے نا سجائیں دوستی کے پھولوں سے مہکائیں 🙏❤️