Noreen (@noreen14248737) 's Twitter Profile
Noreen

@noreen14248737

Horses &Dogs.Rain&Fog.Tea&Music

ID: 1098257570354077696

calendar_today20-02-2019 16:26:24

15,15K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Pashtun National Jirga (پښتون قامي جرګه/عدالت) (@pashtunnjirga) 's Twitter Profile Photo

پاک فوج نے ہمیشہ پختونخوا اور بلوچستان میں نہتے اور معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ان کے لیے عام آبادی پر گولی چلانا کوئی نئی بات نہیں۔ بابڑہ، خڑکمر، خیبر جرگہ میدان، وزیرستان، کرم، باجوڑ اور دیگر پختون علاقوں ایسی خونریزی نیئ بات نہیں۔ اسلام آباد والوں! اپ نے ابھی ہوش سنبھالا ہے

پاک فوج نے ہمیشہ پختونخوا اور بلوچستان میں نہتے اور معصوم لوگوں کو نشانہ بنایا ہے۔ ان کے لیے عام آبادی پر گولی چلانا کوئی نئی بات نہیں۔ بابڑہ، خڑکمر، خیبر جرگہ میدان، وزیرستان، کرم، باجوڑ اور دیگر پختون علاقوں ایسی خونریزی نیئ بات نہیں۔ اسلام آباد والوں! اپ نے ابھی ہوش سنبھالا ہے
Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ روز دھرنے کے مناظر، ان لوگوں کو دہشت گرد کہہ کر حکومت نے گولیاں چلائیں۔

sᴀʟᴍᴀɴ ᴀʀsʜᴀᴅ🇵🇰🇨🇦 (@msalmanarshad88) 's Twitter Profile Photo

Social boycott of Mohsin Naqvi and his family. Remember the family and these kids, their father is the traitor of pakistan and responsible for the massacre of the people #IslamabadMassacre

Social boycott of <a href="/MohsinnaqviC42/">Mohsin Naqvi</a> and his family. Remember the family and these kids, their father is the traitor of pakistan and responsible for the massacre of the people 
#IslamabadMassacre
Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

آج ماہ رنگ کا درد ہر پنجابی کو محسوس ہو گا ماہ رنگ سیکورٹی اداروں سے التجاء کر رہی تھی کہ ہمارے لوگ جو تم نے شہید کئے ہیں اُن کی لاشیں تو واپس کر دو۰ لیکن وہ لاشیں غائب کر رہے تھے کیونکہ وہ شہدا کی تعداد کم دکھانا چاہتے تھے

M Azhar Siddique (@azharsiddique) 's Twitter Profile Photo

حکومت غلط بیانی کر رہی ہے کہ مظاہرین کے پاس اسلحہ تھا،ہم نے پورا دن کوریج کی حکومت کا دعویٰ بلکل جھوٹ ہے۔ کمال حیدر نمائندہ الجزیرہ

د.عـبدالله العـمـادي (@abdulla_alamadi) 's Twitter Profile Photo

Very violent & tense treatment.. This violence is making the Pakistani situation more tense & chaotic. #اسلام_آباد_قتل_عام #احتجاج_سے_انقلاب_تک

Anwar Lodhi (@anwarlodhi) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کے قتل عام کے خلاف بریڈ فورڈ میں پاکستانی مظاہرے کے لیے نکل آئے

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

رینجرز کے سنائپرز عمارتوں کی چھتوں سے نہتے کارکنان پر مسلسل فائر کرتے رہے، پولی کلینک ہسپتال کے اندر کئی کارکنان لائے گئے جنہیں رینجرز نے سیدھے فائر مارے تھے۔ #IslamabadMassacre

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

الجزیرہ کی رپورٹ کس طرح سے اسلام اباد کو منٹوں کے اندر صاف کر دیا گیا اور سارے ثبوت مٹا دیے گئے مگر کیمرے کی انکھ نے سب ریکارڈ کر لیا

Noreen (@noreen14248737) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخوا میں سات روزہ سوگ کا اعلان ہونا چاہیے ، جھنڈا سرنگوں کریں، کسی شادی بیاہ میں کوئی ناچ گانا نہ ہو۔ ہمارے دل زخمی ہیں ان کا احترام کریں۔

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

“امریکی نیوز چینل، خان صاحب Imran Khan پر بنائے گئے جعلی کیسز اور ڈی چوک پہنچنے والے پرامن مظاہرین کے خون سے ہولی کھیلنے کے واقعات سے پردہ اٹھا رہا ہے”

Dr. Arif Alvi (@arifalvi) 's Twitter Profile Photo

Alarming scenes from #Islamabad_Massacre I have tears in my eyes as I see pictures of the dead their children crying & scenes of their burial. Please watch and share the following, and thousands of other videos emerging every minute for the world to see. 1- Continuous sounds

Shams Khattak (@sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

اس سے زیادہ دردناک ویڈیو اور کوئی نہیں خان کی تصویر ہاتھ میں پکڑے کپتان پر قربان ہوگیا 😭 یہ لوگ کہتے تھے ہم شہید ہونے آئے ہیں اور شہید ہو گئے

Azhar Mashwani (@mashwaniazhar) 's Twitter Profile Photo

جو لاپتہ افراد کی آواز بنتا تھا آج اسے بھی اٹھا لیا گیا شاکر اعوان Shakir Mehmood Awan ایک محنتی رپورٹر ہے جسے صرف مظلوموں کی آواز اٹھانے پر پہلے ہم نیوز نے نوکری سے نکال دیا تھا اور اب رات 2 بجے لاہور سے اغوا کر لیا گیا ایک دوسرے کی آواز بنیں 🙏

Tehreek-e-Insaf (@insafpk) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیو! یہ تینوں چہرے یاد رکھیے گا۔ اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام میں اداروں کے ساتھ ساتھ یہ تینوں بھی برابر کے شریک ہیں۔ #اسلام_آباد_قتل_عام

پاکستانیو!
یہ تینوں چہرے یاد رکھیے گا۔ اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام میں اداروں کے ساتھ ساتھ یہ تینوں بھی برابر کے شریک ہیں۔ 

#اسلام_آباد_قتل_عام
DR KODDA (@drkodda) 's Twitter Profile Photo

خوارج الفوج کا جب بندوقوں والوں سے پالا پڑتا ہے تو دم دبا کر بھاگتے ہیں اور جب نہتے شہری حقوق مانگنے نکلتے ہیں تو یہی خوارجی ان کو گولیوں سے چھلنی کر دیتے ہیں