
Azhar Mashwani
@mashwaniazhar
Student of Law & Politics || Personal account & views || Following / RTs ≠ Endorsement || official account 👉🏻 @AzharMashwaniPK
ID: 2415481247
https://www.instagram.com/AzharQaziMashwani 16-03-2014 15:41:44
106,106K Tweet
839,839K Takipçi
5,5K Takip Edilen

جو لاپتہ افراد کی آواز بنتا تھا آج اسے بھی اٹھا لیا گیا شاکر اعوان Shakir Mehmood Awan ایک محنتی رپورٹر ہے جسے صرف مظلوموں کی آواز اٹھانے پر پہلے ہم نیوز نے نوکری سے نکال دیا تھا اور اب رات 2 بجے لاہور سے اغوا کر لیا گیا ایک دوسرے کی آواز بنیں 🙏