ℕ𝕠𝕠𝕣✌ (@noorsayzz) 's Twitter Profile
ℕ𝕠𝕠𝕣✌

@noorsayzz

خد کا مقابلہ کبھی کسی سے نہیں کیا
جیسی بھی ہوں بہت بہترین ہوں میں😌✌
𝖒𝖞 𝖙𝖜𝖊𝖊𝖙𝖘 👉 @its_Noork
❤إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّبِرِينَ ❤️

ID: 866952916845899776

linkhttps://twitter.com/search?q=from%3a@NoorSayzz%2Fexclude%3Areplies&s=09 calendar_today23-05-2017 09:44:17

118,118K Tweet

5,5K Takipçi

273 Takip Edilen

ℕ𝕠𝕠𝕣✌ (@noorsayzz) 's Twitter Profile Photo

🥀بات سیدھی یے مگر سمجھنے والوں کے لئے جو تجھ کو بنا سکتا ہے وہ تجھ کو مٹا بھی سکتا ہے 🥀 Subha bakhair 🥀

ℕ𝕠𝕠𝕣✌ (@noorsayzz) 's Twitter Profile Photo

رسولﷲﷺ نے فرمایا:❤ ﷲ تعالیٰ کے ہاں افضل ترین نماز جمعہ کے دن فجر کی باجماعت نماز ہے 💕 ⚘اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــــــــلیکُمْ ورحمۃ الله وبرکاته⚘ ⚘صبـــــح بخیـــر زندگی ⚘ جمعہ مبارک 🥀 #jummahMubarak 🥀

ℕ𝕠𝕠𝕣✌ (@noorsayzz) 's Twitter Profile Photo

پوچھا گیا جنت کتنی دور ہے. ؟ آپﷺ نے فرمایا...!!!! جنت دو قدم پر ہے پہلا قدم نفس پر رکھو اور دوسرا قدم جنت میں ہوگا... ⚘اَلسَّلاَمْ عَلَيْــــــــــــــــــلیکُمْ ورحمۃ الله وبرکاته⚘ ⚘صبـــــح بخیـــر زندگی ⚘ #SubhaBakhairzindghi

ℕ𝕠𝕠𝕣✌ (@noorsayzz) 's Twitter Profile Photo

تیزبارش میں جو امکان کے در کھلتے ہیں کچھ پرندوں کے انھیں دیکھ کے پر کھلتے ہیں

ℕ𝕠𝕠𝕣✌ (@noorsayzz) 's Twitter Profile Photo

جو کھڑے دور سے تکتے ہیں گھنی موجوں کو ایسے ملاحوں پہ کم کم ہی بھنور کھلتے ہیں

ℕ𝕠𝕠𝕣✌ (@noorsayzz) 's Twitter Profile Photo

آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان بھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے

ℕ𝕠𝕠𝕣✌ (@noorsayzz) 's Twitter Profile Photo

لڑائی جھگڑے میں سامنے والے سے آرگیومینٹ جیتنے کے لیے وہ پوشیدہ باتیں اچھالنا جو اس نے کسی نازک لمحے میں تھک کر آپ کو بتائی ہوں، گھٹیا پن کا اخیر ترین درجہ ہے۔۔