noorislam
@noorisl45622511
A/C ducting
ID: 1568320287132815366
09-09-2022 19:28:08
27,27K Tweet
1,1K Takipçi
1,1K Takip Edilen
اِنسان رِشتے بدلتا ہے، دوست بدلتا ہے، جگہ بدلتا ہے پِھر بھی پریشان کیوں رہتا ہے...؟؟ کیوں کہ وہ خُود کو نہیں بدلتا...!! عُمر بَھر غالب یہی بُھول کرتا رہا...!! دُھول چہرے پر تھی اور صاف آئینہ کرتا رہا...🙂🖤 مِرزا غالب🥀 aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾ 𝑷𝑻𝑰 𝑱𝑨𝑷𝑨𝑵🇵🇸 ᵠᵗⁱ ⁸⁰⁴
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اے زنده اور قائم رہنے والے، تیری رحمت کے سبب سے فریاد کرتا/کرتی ہوں که میرے سب کاموں کی اصلاح فرما دے اور پلک جھپکنے تک کے لیے بھی مجھے میرے نفس کے حوالے نه کر۔ 🌿ﷺ️🌿 ﷺ️🌿 غلامان خاتم_النبیین_محمدﷺ
قومیں وہی ترقی کرتی ہیں جو مشکل وقت میں اپنے قائد کا ساتھ دیتی ہیں۔ اگر ہم اپنے مستقبل کیلئے کھڑے نہیں ہوں گے تو کوئی بھی ہمارے حق کو محفوظ نہیں کرے گا۔ یہ جدوجہد صرف ایک شخص کیلئے نہیں، بلکہ آنے والی نسلوں کیلئے ہے۔ #خود_نکلو_گے_تو_خان_نکلے_گا 🦋Mahii Malik 🦋