noorejahan (@noorejahan32) 's Twitter Profile
noorejahan

@noorejahan32

💕💕💕 love 💗💗 Peace 💕💕💕

ID: 1758557993853939712

calendar_today16-02-2024 18:25:09

3,3K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

noorejahan (@noorejahan32) 's Twitter Profile Photo

🕊️ Dua 🕊️ سُبْحَانَ اللّٰہِ اَللّٰہُ اَکْبَرُ ’’اللہ پاک ہے،(1) اللہ سب سے بڑا ہے۔‘‘ Supplication upon happines السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❣️ صبح بخیر 💕

noorejahan (@noorejahan32) 's Twitter Profile Photo

🕊️Aslamualikum 🕊️ 🕊️Good evening 🕊️ تمھاری نیکی چاہے کتنی ہی چھوٹی کیوں نہ ہو اگر رب کو پسند آ جائے تو تم پر دوزخ حرام کر دیتا ہے.❤️👉

noorejahan (@noorejahan32) 's Twitter Profile Photo

🥀Good night ...........🥀 🥀My dear friends.........🥀 وجہ نہیں چاہئے مجھے تجھے سوچنے کے لئے تو تو وہ خیال ہے جو میرے دل سے کبھی جاتا ہی نہیں !🖤🥀

noorejahan (@noorejahan32) 's Twitter Profile Photo

🕊️Dua🕊️ سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ وَبِحَمْدِکَ اَشْھَدُ اَنْ لَّآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ اَسْتَغْفِرُکَ وَاَتُوْبُ اِلَیْکَ ’’اے اللہ! پاک ہے تو اپنی تعریفوں سمیت۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ تیرے سوا کوئی معبود نہیں، میں تجھ سے معافی مانگتا ہوں اور تیری طرف رجوع کرتا ہوں۔‘‘

noorejahan (@noorejahan32) 's Twitter Profile Photo

🥀Dua................................🥀 🥀 Good night..............,.....🥀 اَللّٰھُمَّ اَعِنِّیْ عَلٰی ذِکْرِکَ وَشُکْرِکَ وَحُسْنِ عِبَادَتِکَ ’’اے اللہ! تو اپنی یاد پر میری مدد فرما اور اپنے شکر پر او راچھے طریقے سے اپنی عبادت بجا لانے پر۔‘‘ Supplication after Tasleem

noorejahan (@noorejahan32) 's Twitter Profile Photo

🕊️Dua🕊️ اَللّٰھُمَّ لَا سَھْلَ اِلَّا مَا جَعَلْتَہٗ سَھْلًا وَّاَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزَنَ اِذَا شِئْتَ سَھْلًا ’’اے اللہ! کوئی کام آسان نہیں ہے مگر وہی جسے تو آسان کردے اور تو مشکل کام جب چاہے، آسان کردیتا ہے۔‘‘ Supplication for solving Problems/Troubles

noorejahan (@noorejahan32) 's Twitter Profile Photo

ڈیئر فرینڈز..🧐🧐 ہمسائیوں کا ککڑ 🐔 گھر آیا ہے😑 تُسی دَسو کی کرو...😣😒

ڈیئر فرینڈز..🧐🧐
ہمسائیوں کا ککڑ 🐔 گھر آیا ہے😑 
تُسی دَسو کی کرو...😣😒
noorejahan (@noorejahan32) 's Twitter Profile Photo

🕊️Dua🕊️ رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّبِمُحَمَّدٍ نَبِیًّا ’’میں اللہ کے ساتھ (اس کے) رب ہونے پر راضی ہوگیا اور اسلام کے ساتھ (اس کے) دین ہونے پر اور محمد (ﷺ) کے ساتھ (ان کے) نبی ہونے پر۔‘‘ 🪷Assalamualaikum 🪷 🌺Good afternoon 🌺