Noor Bacha (@noorbachaa) 's Twitter Profile
Noor Bacha

@noorbachaa

Provincial President of PTM (Balochistan) and central String Committee member Pashtun Tahafuz Movement.

ID: 1350791106171203585

calendar_today17-01-2021 13:05:12

961 Tweet

24,24K Takipçi

32 Takip Edilen

Noor Bacha (@noorbachaa) 's Twitter Profile Photo

ضلع باجوڑ میں جاری امن مارچ پر ریاستی اداروں کی جانب سے کریک ڈاؤن کیا گیا ہے، پی ٹی ایم باجوڑ کے صدر سلیمان اور صوبائی ممبر غیرت لال کو گرفتار کرلیا گیا، ہمارے گرفتار ساتھی پُرامن احتجاج کے ذریعے صرف اتنا مطالبہ کر رہے تھے: “ہمیں امن دو، ہمیں جینے دو!” #DemilitrizePakhtunkhwa

ضلع باجوڑ میں جاری امن مارچ پر ریاستی اداروں کی جانب سے کریک ڈاؤن کیا گیا ہے، 
پی ٹی ایم باجوڑ کے صدر سلیمان اور صوبائی ممبر غیرت لال کو گرفتار کرلیا گیا،
ہمارے گرفتار ساتھی پُرامن احتجاج کے ذریعے صرف اتنا مطالبہ کر رہے تھے:
“ہمیں امن دو، ہمیں جینے دو!”
#DemilitrizePakhtunkhwa