Noor (@noor2956) 's Twitter Profile
Noor

@noor2956

Social media Activist

ID: 1765110645031391232

calendar_today05-03-2024 20:23:04

64,64K Tweet

6,6K Followers

5,5K Following

Noor (@noor2956) 's Twitter Profile Photo

She has the mind set of a queen and the heart of a warrior. She is everything all at once and too much for anyone who does not deserve her. She is you...

Noor (@noor2956) 's Twitter Profile Photo

Even if I am simply one more woman lying one more break and the foundation of a new and more humane world, it is enough to make me rise eagerly from my bed Earth morning and face the change of breaking the history silence that has held women captive for so long.

اگر اپ کے غلط سے شاپر اڑ کر کچرے میں جا گرا تو پریشان مت ہوں بس سوچنا شاپر تھا اڑ گیا بیچارہ اور یہ بات شاپر کے لیے نہیں تھی😜😜😜😜

Noor (@noor2956) 's Twitter Profile Photo

When the jealous have wealth, they become their Support, and when wealth comes to the vein, they become a formant and curse for themselves. غیرت مندوں کے پاس دولت ہو تو وہ اپنوں کا سہارا بن جاتے ہیں اور بغیرتوں کے پاس دولت ا جائے تو وہ اپنوں کے لیے عذاب اور ناسور بن جاتے ہیں۔

When the jealous have wealth, they become their Support, and when wealth comes to the vein, they become a formant and curse for themselves.
غیرت مندوں کے پاس دولت ہو تو وہ اپنوں کا سہارا بن جاتے ہیں اور بغیرتوں کے پاس دولت ا جائے تو وہ اپنوں کے لیے عذاب اور ناسور بن جاتے ہیں۔
Noor (@noor2956) 's Twitter Profile Photo

اللہ پاک کامل یقین رکھنے پر ہمیں کبھی کبھی وہ بھی مل جاتا ہے جس کی ہمیں اس نہیں ہوتی۔

Noor (@noor2956) 's Twitter Profile Photo

Life is too short to awaken up with a target so I love the people who treat you right. Forget about those who don't believe everything happens for a reason. If you get a chance, take it. If it changes your life, let it . Nobody said life would be easy, they just promised it would

Noor (@noor2956) 's Twitter Profile Photo

بعض اوقات ان لوگوں کے ساتھ بھی ہنسنا مسکرانا اور جینا پڑتا ہے جو ہماری پیٹھ پیچھے صرف اور صرف ہماری برائیاں ہی کرتے ہیں

Noor (@noor2956) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھار بحث کرنے سے بہتر ہے جو اپ کو جیسا کہہ رہا ہے اپ ویسا تسلیم کر لیں کیونکہ وقت کے پاس بہتر جواب ہوتا ہے اور کانوں کے کچے لوگوں کو وقت ہی جواب دیتا ہے۔

Noor (@noor2956) 's Twitter Profile Photo

وقت گزرنے کے بعد مجھے احساس ہوا کہ میں نے اپنی توانائی اور اپنے دل کی صحت کو بغیر کسی قیمت کے کھو دیا ہے میں نے حالات اور لوگوں کو اپنی ضرورت سے زیادہ دیا اور اب میں سمجھتی ہوں کوئی بھی چیز اس قابل نہیں ہے کہ ان پر اتنا کچھ وار دیا جائے۔

At the stage of my life, I love to do sabar. I have no expectations from anyone, I choose to keep silent, I don't have energy to Argue with anyone.

اللہ کی مدد اور تم دیکھنا اللہ کی مدد ائے گی وہ ایسی مدد کرے گا کہ تم گمان بھی نہیں کر سکتے وہ تمہیں ایسے تھام لے گا کہ تم شکر کرتے نہیں تھکو گے وہ تم پر اپنے ایسے فضل کا نظام چلائے گا کہ تم سر بسجود ہو جاؤ گے پھر تم سمجھ جاؤ گے کہ جب وہ عطا کے دروازے کھولتا ہے تو بے حساب عطا

Noor (@noor2956) 's Twitter Profile Photo

جسے انسان میں سچ سننے کی طاقت نہ ہو اس انسان سے بات نہیں کرنی چاہیے کیونکہ وہ اپ کی ہر بات کو غلط بول کر اپنی غلطیوں کا بھی اپ ہی کو قصور وار ٹھہرائے گا۔

Trust on Allah اللہ پر کامل یقین رکھنے پر ہمیں کبھی کبھی وہ بھی مل جاتا ہے جس کی ہمیں اس نہیں ہوتی۔

Noor (@noor2956) 's Twitter Profile Photo

یہ حقیقت ہے میرے ساتھ اکثر ایسا ہی ہوتا ہے لیکن پھر بھی میں ان کو اپنے اپ سے دور نہیں کرتی۔

Noor (@noor2956) 's Twitter Profile Photo

نفرت کے پر ہوتے ہیں یہ سر عت سے پھیلتی ہے محبت اور شفقت کے پاؤں ہوتے ہیں اسے قدم جما جما کر چلنا پڑتا ہے۔