Nomi1096 (@nomi1096) 's Twitter Profile
Nomi1096

@nomi1096

ID: 1248083487359479809

calendar_today09-04-2020 03:01:21

200 Tweet

42 Followers

293 Following

‏حـͫــͣــͥــورئیـــن (@mehoorain) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ "اللّٰـــہ" دکھاتا ہے ہر شے کی اوقات، پھر کہتا ہے بتا کون ہے تیرا میرے سوا؟ #اللهم_ارفع_عنا_البلاء_والوباء #COVIDー19

نــازلـی (@1naazli) 's Twitter Profile Photo

حدیثِ نبویﷺ 7تباہ و برباد کردینےوالی چیزوں سےبچو، عرض کیا گیا: رسولﷺ اللہ وہ کیا ہیں؟ فرمایا:اللہ کےساتھ شرک کرنا جادو ناحق کسی کوجان سےمارنا سود کھانا یتیم کامال کھانا لڑائی کےدن پیٹھ پھیرکربھاگنا اورپاک باز اورعفت والی بھولی بھالی مومنہ عورتوں پرتہمت لگانا۔ (ابوداؤد،۲۸۷۴)

Nomi1096 (@nomi1096) 's Twitter Profile Photo

Ye Patwariyon ki to main kia maron ink pass bacha hi kia hai aj shreefon k shareef nawaz chor shareef ko international corropt admi mana jata hai begherat suporter biryani ki plate per bikne wale

Afya Raza خٹک 🗨 (@aafi_ktk) 's Twitter Profile Photo

چلوں ایک عوامی سروے کرتے ہے، سچ سچ بتائیں، آپ وزیر اعظم عمران خان کی خکومت سے کتنے فیصد مطمئن ہے ؟؟ اگر %100 تو Retweet کریں

Nomi1096 (@nomi1096) 's Twitter Profile Photo

پیار سے مانگا نا ملا غصہ دکھا کر مانگا نا ملا دھمکی بھی نہیں چلی ہاتھ جوڑ کر مانگا نا ملا کرونا کے نام پر مانگا نا ملا اب بلاوجہ بھٹو نے ٹڈی نام کا کٹورا اٹھا لیا دے دو وفاق ٹڈی کے نام پر ہی کچھ دے دو انکی لٹی ہوئی گندم تو نیب نے برآمد کرہی لی اب بھیک مانگے تو کس نام سےمانگے 😂

Nomi1096 (@nomi1096) 's Twitter Profile Photo

انڈیا میں جب خبر پھیلی کہ پاکستانی عوام نے بلٹ پروف شیشے کو “وَٹّے” مار کر توڑ دیا تو مودی نے رافیل طیارے فرانس کوواپس دینےکااعلان کردیا۔ 😆😂🤣 منقول