1987 سے 2015 تک ہونے والے تمام بلدیاتی انتخابات میں الطاف بھائی کی MQM کے مقابلے میں جس پیپلزپارٹی کے میئر کراچی کےامیدواروں کی ضمانتیں ضبط ہوتی رہیں اسی پیپلزپارٹی کےامیدوار کےمیئر کراچی منتخب ہونےکےذمہ دار تحریک اور قوم کےوہ تمام غدار ہیں جو آج PPP کے کولیشن پارٹنر بنے ہوئے ہیں