Muhammad Noman
@noman422786
Proud to be a Pakistani
ID: 1521728938007007237
04-05-2022 05:53:23
2,2K Tweet
23 Followers
63 Following
بھلا عشق میں ثابت قدم کون رہتا ہے؟ " وہ آدمی ثابت قدم رہتا ہے جس کا قدم استقامت سے پیپھے نہیں ہٹتا۔" حضرت سلطان باھُوؒ عین الفقر ص 273 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
اپنےنفس پرامیرفنافی اللہ روشن ضمیرصاحبِ کیمیانظرباطن صفا فقیر ہر وقت مجلس محمد رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم میں حاضر رہتا ہے. حضرت سخی سلطان محمد باہو رح امیرالکونین ص 61 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- "عارفوں کی عقل ذاتِ حق کا عطیہ ہے اور وہ اوراقِ دل کے مطالعہ سے علم و حلم حاصل کرتے ہیں۔" حضرت سلطان باھُوؒ عقل بیدار ص101 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- " اگر تُو عشقِ حق کا طالب ہے تو سر کٹا کے آ تاکہ تو معرفت و لقائے الٰہی سے ہمکنار ہو سکے۔" حضرت سخی سلطان محمد باہو رح نورالہدیٰ ص 327 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- " پہلے میں چار تھا،پھر تین ہوا،اورپھر دو ہوا اور پھر جب دوئی سے بھی نکل گیا تو یکتا بخدا ہو گیا ۔" حضرت سلطان باھُوؒ عین الفقر ص 291 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
" اگر علم باعثِ یقین ہو توراہِ حق کا توشہ ہے اور اگر علم بےمعرفت ہو تو باعثِ گمراہی ہے۔ " حضرت سلطان باھُوؒ (عقل بیدار ص107) #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net