NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile
NewsWise

@newswisedn

Host @arifanoor72 |Monday to Thursday @ 7.05pm @Dawn_news tv

ID: 1456245645631803401

linkhttp://dawnnews.tv calendar_today04-11-2021 13:03:43

4,4K Tweet

3,3K Followers

42 Following

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم کے متعلق اگر تمام ممبران کو نہ بھی بتایا گیا ہو لیکن سیاسی جماعتوں کی مرکزی قیادت کو ضرور اعتماد میں لیا گیا ہو گا، اسی لئے پیپلز پارٹی بھی حمایت کر رہی ہے، جس طرح کا Polarized ماحول اس وقت بنا ہوا ہے اس کے حساب سے حکومت کی یہ Technique درست ہے..!! Qamar Zaman Kaira

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کو آئینی ترامیم پر کوئی اعتراض نہیں وہ صرف دسمبر تک وقت چاہتے ہیں، خواجہ آصف خواجہ صاحب نے ہوا میں تیر چلایا ہے، یہ سپانسرڈ قانون سازی ہے جس میں ایوان کے ذریعے عدلیہ پر حملہ کرایا جا رہا ہے، پی ٹی آئی ان ترامیم کی کسی صورت حمایت نہیں کرے گی..!! Barrister Umair Khan Niazi

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

حکومت ترامیم کے ذریعے شب خون مارنے آئی لیکن مولانا فضل الرحمان کے ہاتھوں چاروں شانے چت ہو گئی..!! شہباز شریف کو وزیراعظم اور آصف زرداری کو صدر مملکت کس نے بنایا، مفتی کفایت اللہ کا شاعرانہ تبصرہ..!! Mufti Kifayatullah

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترمیم کا مسودہ آپ کے ساتھ بلکل بھی شئیر نہیں ہونا چاہیے آئین,قانون،روایت اور سیاست کا اصول ہےکہ یہ مسودہ اتحادیوں کی مشاورت کے بعد پہلے کابینہ،پھر اسمبلی اور پھر سینیٹ میں آئے یہ مسودہ اچھا بھی ہوتا تو تب بھی وقت سے پہلے controversial بن جاتا Qamar Zaman Kaira

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

سمجھ نہیں آتی حکومت جسٹس منصور علی شاہ سے کیوں خائف ہے ان کا نوٹیفکیشن کیوں نہیں ہوا سپریم کورٹ میں سینئر جج کی بطور چیف جسٹس تعیناتی عمل کو رہناچاہیے فوج میں جب جونیئر افسر کو آرمی چیف لگاتے تو سینئر استعفی دے دیتے سینارٹی والا معاملہ ہو تو کوئی مسئلہ ہی نا ہو Mufti Kifayatullah

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

آئینی ترامیم نے حکومت کے حامی اور مخالف وکلاء کے درمیان ایک لکیر کھینچ دی ہے، سپریم کورٹ بار کے تحفظات میں سب سے بڑا شکوہ انہیں قانون سازی کے متعلق اعتماد میں نہ لئے جانے کا ہے..!! Maryam Nawaz Khan Arifa Noor

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

لبنان میں مواصلاتی ڈیوائس پیجر میں دھماکوں کے بعد اب ہمیں سمجھ آ گئی ہے کہ ڈیجیٹل دہشت گردی کیا ہوتی ہے..!! Zarrar Khuhro Arifa Noor

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

بلاول نے تو کہہ دیا کہ اگلے چیف جسٹس منصور علی شاہ ہوں گے، کیا اب (ن) لیگ بھی واضح الفاظ میں ایسا کہہ سکتی ہے؟؟ بلال اظہر کیانی کا ہاں یا نہ میں جواب دینے سے گریز، چیف جسٹس کی تعیناتی کے متعلق کیا کہا؟؟ Bilal Azhar Kayani Arifa Noor

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

اگر چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری وزیراعظم کریں گے تو عدلیہ کی آزادی کہاں گئی، حکومت کو نو عمر پارلیمنٹ کی بالادستی پسند ہے لیکن پارلیمنٹ نہیں آئین بالا دست ہے..!! Muhammad Ahmad Pansota

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

حکومت کے ایک طبقے نے یہ ایڈوائس دی ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیں، یہاں تک کہ الیکشن کمیشن کو بھی قانونی رائے دی گئی کہ آپ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دے دیں، آئین بھی یہی کہتا ہے، لیکن حکومت سمجھتی ہے کہ قاضی صاحب رہیں گے تو نظام بچے گا..!! Hasnaat Malik

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

اسپیکر صاحب کا اصل کام یہ ہے کہ جو اراکین احاطہ پارلیمنٹ سے گرفتار کئے گئے ان کی تحقیقات کرائیں، انہوں نے جو الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستوں کے متعلق خط لکھا ہے اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، اس کے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنا پڑے گا..!! Jehangir Khan Jadoon

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

جسٹس منصور علی شاہ کا پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو خط چیف جسٹس کیلئے بڑا Shocking ہے، کیونکہ انہوں نے جسٹس منیب اختر کو کمیٹی سے نکالنے، جسٹس یحییٰ آفریدی کو بائی پاس کرنے اور آرڈیننس کے متعلق انتہائی اہم سوالات اٹھائے ہیں..!! Saqib Bashir

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ نے فیصلے میں لکھا ہے کہ سیاسی جماعت سے اگر انتخابی نشان لے بھی لیا جائے، پھر بھی اس کے امیدواروں کی پارٹی وابستگی ختم نہیں ہو گی..!! Saqib Bashir

Arifa Noor (@arifanoor72) 's Twitter Profile Photo

A ‘hybrid system’ is one in which the relationship between the government and establishment works at two levels: officially the claim is that of a close relationship while at the unofficial level, a different picture is painted dawn.com/news/1860787/u…

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

کیا صوبائی حکومت اور سوات انتظامیہ سفارتکاروں کی مالم جبہ آمد سے لاعلم تھی؟ میں نہیں مانتا آپ اگر غیر ملکی ہیں تو چقدرہ پر ایف سی بغیرNOC نہیں جانےدے گی سوات چیمبر کامرس نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ وزارت خارجہ،کمشنر مالاکنڈ، ڈی آئی جی اور سوات انتظامیہ کو علم تھا Fazal Khaliq

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس اہلکار کمسن بچوں کے ساتھ بدفعلی میں ملوث نکلا تھانہ شمس کالونی کے سب انسپکٹر صہیب نے پمز اسپتال سے 11 اور 12 سال دو بچوں کو اٹھایا اور تھانہ شمس کالونی میں بدفعلی اور تشدد کا نشانہ بنایا کراچی کمپنی تھانہ کا SHO،محرر معطل سنئے پورا ماجرا Munawer Azeem کی زبانی

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد پولیس اہلکار 11 اور 12 سالہ بچوں کے ساتھ بدفعلی میں ملوث نکلا اسلام آباد پولیس میںFIR کو seal کرنے کا نیا کلچر مصطفی نواز کھوکھر کیس میں IHC عدالت کے FIR سیل کرنے کے خلاف سخت احکامات ہوا میں سیف سٹی کیمروں سے منسلک تھانے،اعلی افسروں حالات سے لاعلم کیوں؟

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

سوات 11سفیروں کےقافلے کے قریب دھماکا ایک بہت بڑا سیکورٹی lapse مالاکنڈ ڈی آئی جی کو علم،پشاور لا علم،کیوں؟ وزارت کامرس،MOFA سے پشاور کا شکوہ سول ملٹری سیکورٹی و انٹیلیجنس اداروں میں کوآرڈینیشن کا فقدان؟ پولیس میں تنظیم لانے والے افسران پشاور میں مدت ملازمت توسیع میں مصروف؟

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں بلوچ علیحدگی پسند اور کالعدم ٹی ٹی پی کے دھڑوں کے درمیان کسی آپریشن کوآرڈینیشن کے ثبوت نہیں تاہم جب بھی یہ گروپ کوئی حملہ کرتے تو سوشل میڈیا پر یہ دونوں پراپیگنڈا میں ایک دوسرے کو سپورٹ کرتے ہیں وزیرستان سے جڑے ژوب کے علاقے میں کالعدم ٹی ٹی پی موجود ہے Ihsanullah Tipu Mehsud

NewsWise (@newswisedn) 's Twitter Profile Photo

نواب اکبر بگٹی کی برسی پر 10اضلاع میں خودکش سمیت حملے سیکورٹی،مزدور اور عام افراد کی ہلاکتیں سیکورٹی ادارے چوکس کیوں نا تھے بلوچستان میں اداروں کے مابین کوآرڈینیشن کا فقدان البتہ گلزار امام شبنے،سرفراز بنگلزئی اور دیگر کی صورت میں سیکورٹی اداروں کی کامیابی بھی واضح Ihsanullah Tipu Mehsud