NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile
NewsEye

@newseyeofficial

From Monday to Thursday at 8:03pm live on DAWN News.

ID: 4502142136

linkhttp://www.dawnnews.tv calendar_today16-12-2015 10:47:50

5,5K Tweet

15,15K Takipçi

45 Takip Edilen

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

ریل حملے سے متعلق حکومت نے کوئی معلومات نہیں دیں۔آج رات کو کہا گیا کہ کلیئرنس آپریشن مکمل ہوا ہے۔11 لوگ آج صبح جب کوئٹہ پہنچے تھے جو ازخود وہاں سے بھاگ کر نکلے تھے،شاہد سلیم Absa Komal DawnNews

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

ٹرین میں سیکیورٹی اہلکار تھے جن کو مکمل سیکیورٹی فراہم نہیں کی گئی۔جو کام ایوان میں ہونے چاہیے تھے وہ نہیں ہوئے اور نہ نہیں ہونے چائیے تھے وہ ہورہے ہیں،متاثرہ علاقوں سے متعلق کوئی پالیسی نہیں بنائی تھی، احمد اویس Absa Komal DawnNews

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

کیا بلوچستان میں کالعدم بی ایل اے کے خلاف آپریشن ہونا چائیے؟ سنئیے سینیٹر کامران مرتضیٰ کی گفتگو Kamran Murtaza Absa Komal DawnNews

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

آپ نے بلوچستان کی قوم پرست جماعتوں کو دیوار سے لگا دیا ہے۔جو لوگ پارلیمان کو نہیں مانتے ان سے بات نہ کریں مگر جو پارلیمان میں موجود ہیں ان سے تو بات کریں،اگر آپ ان سے بھی بات نہیں کریں تو نقصان آپ کا ہی ہوگا،شہزادہ ذوالفقار Absa Komal DawnNews

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف جس طرح کی چھچھوری حرکتیں کرتا ہے وہ اس منصب کے لائق ہی نہیں ہے،اسے استعفیٰ دینا چاہیے،قادر مندوخیل Absa Komal DawnNews qadir Mandokhail

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ ڈاکٹر مالک کی بات کو خاموش کریں،اچکزئی کی بات کو خاموش کریں گے،مولانا فضل الرحمان یااختر مینگل کی بات کو نظرانداز کریں گے۔ یہ سب لوگ آپریشن کے خلاف ہیں۔آپ کو بی ایل اے سے بات کرنی پڑے گی،فیصل چوہدری ⁦Absa Komal⁩ ⁦DawnNews

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی تاریخ میں کس حکومت کے پاس اختیار رہا ہے۔اس معاملے میں ہر اس جاعت کو آن بورڈ لینا چاہیے جس کے پاس دس ووٹ بھی ہیں۔اگر پی ٹی آئی اس آڑ میں اپنی بات منوانا چاہتی ہے تو ہمیں اس کی بات مان لینی چاہے مگر سب کو شامل کرنا چاہیے،موسیٰ گیلانی Absa Komal DawnNews

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان سے متعلق فیصلہ سازی اگر سیاسی اور عوامی تائید سے ہو تو ان مسائل کا حل نکل سکتا ہے۔جس طر ح ہم اپنی معیشت کو چلاتے ہیں اسی طرح اپنی سیکیورٹی پالیسی چلا رہے ہیں،معز جعفری Absa Komal DawnNews

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

پارلیمانی کمیٹی کے بجائے اگر آل پارٹی کانفرنس بلائی جاتی تو زیادہ بہتر ہوتا۔ہمارا مؤقف بڑا واضح ہے کہ پارلیمان کی سب سے بڑی پارٹی کے سربراہ کو اس اجلاس میں ہونا چاہیے تھا،سینیٹر ہمایوں مہمند ⁦Absa Komal⁩ ⁦DawnNews

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن کے گلے شکوے ہوتے ہیں۔ہم اس حقیقت کو رد نہیں کرسکتے کہ عمران خان کی جماعت قومی اسمبلی میں سب سے بڑی ہے۔ان کی پارٹی کو ان سے مشاورت نہ کرنے دینا افسوس ناک ہے۔اچھا ہوتا اس اعلامیے پر تمام جماعتوں کے دستخط موجود ہوتے،مصطفیٰ نواز کھوکھر ⁦Absa Komal⁩ ⁦DawnNews

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

آپ کالعدم ٹی ٹی پی کا منشور دیکھیں،وہ ریاست کے اندر ریاست بنانا چاہتے ہیں۔بی ایل اے جو آپ بچوں اور عورتوں کو قتل کررہے ہیں،ان سے کیا مذاکرات ہوں،وہ ایک علیحدگی پسند تحریک ہے،رانا احسان افضل Absa Komal DawnNews Rana Ihsaan Afzal Khan

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں پہلے ہی ہائبرڈ نظام چل رہا ہے۔ہارڈ سٹیٹ کا مطلب ہے یہاں طاقت کا استعمال کیا جائے گا اور آوازیں کو دبایا جائے گا۔سب سے پہلے بلوچستان اسمبلی کی رائے لی جانی چاہیے تھی۔اس اجلاس کا کوئی مثبت تاثر نہیں گیا،ثنااللہ بلوچ Absa Komal DawnNews

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف اور آصف زرداری کہاں تھے،وزیرِداخلہ کیوں شریک نہیں ہوئے،وزیرخارجہ کی کوئی کاوش نظر کیوں نہیں آئی۔بلوچستان کی متعلقہ جماعتوں نے بائیکاٹ کیا۔سب سے مقبول لیڈر عمران خان کے بغیر یہ کیسے ہوسکتا ہے،محمد علی بخاری Absa Komal DawnNews

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

کاؤنٹر ٹیررازم کے سوا ایسا کوئی مشترکہ ایجنڈا نظر نہیں آرہا ہے جہاں امریکا کو ہماری ضرورت ہو۔افغانستان میں موجود ٹی ٹی پی اور داعش پر امریکا،روس، چین اور وسطی ایشائی ریاستوں کو بھی تحفظات ہیں،فہد حسین Absa Komal DawnNews Fahd Husain

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

ہماری افغانستان سے متعلق کوئی پالیسی ہی نہیں ہے۔ہم ایک انتہا سے دوسری انتہا کی طرف چلے جاتےہیں۔وزیردفاع جس طرح دھمکیاں دے رہے ہیں یہ کوئی طریقہ نہیں ہے۔ تجارت بند کرنے سے ہمیں ہی نقصان ہورہا ہے،زاہد حسین Absa Komal DawnNews

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

امریکی وفد افغانستان سے اپنا ایک قیدی لینے آیاتھا۔امریکا کی افغان حکومت کے ساتھ بات چیت بائیڈن دور میں ہورہی تھی اور امریکا نے افغانستان کی امداد بھی جاری رکھی ہوئی تھی،زاہد حسین ⁦Absa Komal⁩ ⁦DawnNews

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کو چائیے کہ وزیراعظم شہباز شریف کو درخواست دیں کہ آل پارٹی کانفرنس میں عمران خان کو لایا جائے۔اگر ممکن ہے تو انہیں ویڈیو لنک لیا جانا چاہیے۔ان لوگوں کا کیا قصور ہے جن کی جانیں جا رہی ہیں،سینیٹر خلیل طاہر سندھو Absa Komal DawnNews

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

ہمیں عمران خان سے وفاداری کی سزا دی جارہی ہے۔ہمیں بہت توڑنے کی کوشش کی، چھاپے مارے، ڈرانے کی کوشش کی،ہمارا پیچھا کیا۔میرے والد صاحب نے پریس کانفرنس نہیں کی۔عمران خان کا ساتھ دیا،اس لیے حکومت انہیں سزا دے رہی ہے،مہر بانو قریشی Absa Komal DawnNews

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

پیکا کالا قانون ہے جس کی آڑ میں یہ لوگوں کے لب سینا چاہتے ہیں۔جس طریقے سے صحافیوں پر ایف آئی آر درج ہورہی ہیں یہ مضحکہ خیز ہے، شیخ وقاص اکرم Absa Komal DawnNews Sheikh Waqas Akram

NewsEye (@newseyeofficial) 's Twitter Profile Photo

پرامن حقوق کے دعوے داروں کو پہلے تو جعفر ایکسپریس واقعہ میں تشدد کی مذمت کرنا ہوگی۔یہ لوگ ان دہشت گردوں کی میتوں کو Claim کر رہے ہیں،اس سے سوالات اٹھتے ہیں کہ آخر ان کے سہولت کار کون ہیں۔اختر مینگل کا انداز پرامن اور صحیح ہے،خرم دستگیر Absa Komal Engr. Khurram Dastgir-Khan DawnNews