Nayyab (@nay6_b) 's Twitter Profile
Nayyab

@nay6_b

ID: 1919678801404919808

calendar_today06-05-2025 09:05:39

147 Tweet

187 Followers

279 Following

Zohan Ali (@affannasir720) 's Twitter Profile Photo

اجیت ڈوول نے پہلگام واقعے کی کہانی سنانی شروع کی ہی تھی کہ جنرل عاصم ملک نے ٹوک کر کہا یہ تو بالی ووڈ کی فلم سنا رہے آپ ثبوت دیجیے، جس پر ڈودل نے راج ناگ کو کہا جناب ثبوت تو اس نے کہا وہ میں نے کیچلی اتاری تھی تو ثبوت اسی کی جیب میں رہ گئے..!

اجیت ڈوول نے پہلگام واقعے کی کہانی سنانی شروع کی ہی تھی کہ جنرل عاصم ملک نے ٹوک کر کہا یہ تو بالی ووڈ کی فلم سنا رہے آپ ثبوت دیجیے،
جس پر ڈودل نے راج ناگ کو کہا جناب ثبوت تو اس نے کہا وہ میں نے کیچلی اتاری تھی تو ثبوت اسی کی جیب میں رہ گئے..!
Zohan Ali (@affannasir720) 's Twitter Profile Photo

آپ کمرے میں داخل ہوئے راج ناگ کو دیکھا کالر سیدھا کیا اور عین اس کے آگے سے گزرتے ہوئے ہاتھ کمر پر رکھے اور مڈل فنگر دکھاتے ہوئے گزر گئے..!

آپ کمرے میں داخل ہوئے راج ناگ کو دیکھا کالر سیدھا کیا اور عین اس کے آگے سے گزرتے ہوئے ہاتھ کمر پر رکھے اور مڈل فنگر دکھاتے ہوئے گزر گئے..!
Rana Zaheer (@alamgeerian) 's Twitter Profile Photo

جدید جنگی حکمت عملی کا نہ اپنانے پر ایران بروقت نہ سنبھل سکا۔دوسری جانب پاکستان نے ایک ہی وقت میں بھارت کو سائبر وار، الیکٹرانک وار، ڈرونز وار اور سب سے بہترین انفارمیشن وار میں چاروں شانے چت کر دیا۔ایران کو پاکستانی دفاعی حکمت عملی سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔۔

KING PAYOLA (@king_likess) 's Twitter Profile Photo

KING IS BACK WITH STRICT HYPE/PROMO/PAYOLA GC IS RECRUITING ACTIVE MEMBERS! 👑 ♔ Any fandom ♔ 4 Plugs Per Day ♔ 100+ likes guaranteed ♔ RT AND REPLY @ to be added ♔ MBF: KING PAYOLA KING TIMLINE (Make sure dms are open)

KING IS BACK WITH STRICT HYPE/PROMO/PAYOLA GC IS RECRUITING ACTIVE MEMBERS! 👑

♔  Any fandom 
♔ 4 Plugs Per Day
♔ 100+ likes guaranteed
♔ RT AND REPLY @ to be added
♔ MBF: <a href="/KING_LIKESS/">KING PAYOLA</a> <a href="/KING___TIMELINE/">KING TIMLINE</a> 
(Make sure dms are open)
Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

جب عمران خان وزیراعظم تھا تو علیمہ خان میں برفانی تودہ پھنس گیا تھا اور اس کو ہیلی کاپٹر سے ریسکیو کیا گیا لیکن عام عوام کیلئے وہ ہیلی کاپٹر نہیں آیا

Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور نےکہا ہے کہ سوات میں لوگ مر گئے تو میں کیا کروں میں جاکر ان کو تمبو تو نہیں دے سکتا تھا یہ عمران خان کا وژن ہے جو علی امین گنڈا پور کی صورت عوام کے سامنے ہے اب تو عقل کرلو پی ٹی آئی والو

Adv Sahiba Rana (@advsahibarana) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید عرف سروس ٹیکسی کی بغیر میک اپ کے تصویر سامنے آگئی ہے اس بوڑھی عورت نے صرف میک اپ سے پی ٹی آئی کی یوتھ کو بے وقوف بنا رکھا تھا

صنم جاوید عرف سروس ٹیکسی کی بغیر میک اپ کے تصویر سامنے آگئی ہے

اس بوڑھی عورت نے صرف میک اپ سے پی ٹی آئی کی یوتھ کو بے وقوف بنا رکھا تھا