فرق جان کر جئیں
ہمارے پاس ٹینکوں میں دو دن کا تیل نہیں
کہنے والا بھی پاکستانی جرنیل تھا
بھارت کی ٹینکی بھاڑ دینے والا بھی پاکستانی جرنیل ہے
اسمبلی فلور پر
اب میں کیا جنگ کردوں ؟
کہنے والا بھی وزیراعظم تھا
جو آج جنگ کر رہا ہے
وہ بھی وزیراعظم ہے
قوم تو وہی ہے
تو پھر فرق کیا ہے؟
اس سارے ماحول میں عسکری پراڈکٹس کا بائیکاٹ کر کے فوج کو کمزور اور پاکستان میں لیگل طریقے سے پیسے نہ بھیج کر معاشی طور پر کمزور کرنے کی کوششیں کرنے والے حرام کے تخموں پر لعنت بھیجنا مت بھولیں
پاکستانیو ، میرے پیارو تم نے انڈیا کو نہی اسرائیل کو بھی شکست دی ہے جو آج تک کوئی جنگ نہی ہارا تھا
یہاں ڈنمارک میں ہمارے اردگر جو ترکی ، عرب ، فلسطینی وہ پاکستان پر اسکی فوج پر کتنا فخر کر رہے میں ویڈیو بنا کر ڈالوں گا
Prime Minister Shehbaz Sharif take a bow !!! Be it diplomatic front, be it empowering the armed forces or taking the citizens of Pakistan in confidence, you have proven yourself again and again !!! The world standing by us in these times goes onto show the hard work you have put.
تمام پڑھنے لکھنے اور صرف چاتی مارنے والوں سے ہاتھ جوڑ عرضی ہے کہ اس ٹرینڈ پر اپنا حصہ بمطابق جثہ ڈالتے رہیں کیونکہ یہ ٹرینڈ کافی اندر تک وڑ گیا ہے اور اس ہیش ٹیگ کو تھلے مت انے دیجئے گا
شکریہ
#BanPTIForPakistan