Nawaz Sharif (@nawazsharifmns) 's Twitter Profile
Nawaz Sharif

@nawazsharifmns

Former Prime Minister of Pakistan▪️President Pakistan Muslim League (Nawaz)

ID: 1304144493172658176

linkhttps://pmln.org calendar_today10-09-2020 19:47:56

194 Tweet

1,1M Followers

0 Following

Nawaz Sharif (@nawazsharifmns) 's Twitter Profile Photo

مولانا طارق جمیل صاحب کے نوجوان صاحبزادے کی وفات سے دل بہت رنجیدہ ہے۔ بلاشبہ اولاد اللہ تعالٰی کی نعمتوں میں سے ایک بڑی نعمت ہے۔ میں دُکھ کی اس گھڑی میں اُن کے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔