Naveeza Ashfaq (@naveeza_ashfaq) 's Twitter Profile
Naveeza Ashfaq

@naveeza_ashfaq

Backlinks Expert Consultant Helping Technology companies & Business Generate Leads

ID: 1625035446123102209

calendar_today13-02-2023 07:34:02

475 Tweet

869 Followers

2,2K Following

Naveeza Ashfaq (@naveeza_ashfaq) 's Twitter Profile Photo

بکھری پڑی ہیں پتوں کی طرح لوگوں کی چاہتیں🍂 کوئی حاصل پر رو رہا ہے اور کوئی لاحاصل پر😥 Gud morning

بکھری پڑی ہیں پتوں کی طرح لوگوں کی چاہتیں🍂
کوئی حاصل پر رو رہا ہے اور کوئی لاحاصل پر😥
Gud morning
Naveeza Ashfaq (@naveeza_ashfaq) 's Twitter Profile Photo

نگاہِ عشق و مستی میں وہیﷺ اوّل، وہیﷺ آخر ۔۔ وہیﷺ قُرآں، وہیﷺ فُرقاں، وہیﷺ یٰسیں، وہیﷺ طٰہٰ وہیﷺ ۔۔ ! ♥️ 💥

نگاہِ عشق و مستی میں وہیﷺ اوّل، وہیﷺ آخر ۔۔
وہیﷺ  قُرآں، وہیﷺ فُرقاں، وہیﷺ یٰسیں، وہیﷺ طٰہٰ وہیﷺ ۔۔ ! ♥️

💥
Naveeza Ashfaq (@naveeza_ashfaq) 's Twitter Profile Photo

Good morning X family!🌞 Have a great day!🌈 #contentcreator #everyone #life #vibes #realtalk #GoodMorningEveryone #goodmorning

Good morning X family!🌞
 Have a great day!🌈
#contentcreator #everyone #life #vibes #realtalk #GoodMorningEveryone #goodmorning
Naveeza Ashfaq (@naveeza_ashfaq) 's Twitter Profile Photo

وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ اوراُس نے تمہاری صورت بنائی اورکیا ہی خوبصورت بنائی۔❤️ Gud morning Have a nice day

وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ
اوراُس نے تمہاری صورت بنائی اورکیا ہی خوبصورت بنائی۔❤️

Gud morning
Have a nice day
Naveeza Ashfaq (@naveeza_ashfaq) 's Twitter Profile Photo

صبر کر یقین رکھ تو کر دل سے دعا وہ رب تیری دعا سننے کا انتظار کر رہا ہے Gud morning

صبر کر یقین رکھ تو کر دل سے دعا 
وہ رب تیری دعا سننے کا انتظار کر رہا ہے

Gud morning
Naveeza Ashfaq (@naveeza_ashfaq) 's Twitter Profile Photo

❤نِکھری نِکھری پیاری پیاری مصطفٰے کی گفتگو❤ ❤آبِ کوثر سے بھی میٹھی مصطفٰے کی گفتگو❤ ♥_____صلی الله علیہ واٰلہ وسلم_____♥ Gud morning Have a nice day 😊

❤نِکھری نِکھری پیاری پیاری مصطفٰے کی گفتگو❤

❤آبِ  کوثر سے بھی  میٹھی  مصطفٰے کی گفتگو❤

      ♥_____صلی الله علیہ واٰلہ وسلم_____♥

Gud morning
Have a nice day 😊
Naveeza Ashfaq (@naveeza_ashfaq) 's Twitter Profile Photo

اسکی ماں نے مجھ سے پوچھا ۔۔۔ تم نے میرے بیٹے کو کیا کردیا ہے ۔۔۔🤔🤔 وہ رو رو کر پاگل ہورہا ہے ۔۔۔😒😒 میں نے کہا ۔۔۔ بلاک 😬🥴🙊😅✌️😜

اسکی ماں نے مجھ سے پوچھا ۔۔۔
تم نے میرے بیٹے کو کیا کردیا ہے ۔۔۔🤔🤔

وہ رو رو کر پاگل ہورہا ہے ۔۔۔😒😒
میں نے کہا ۔۔۔ بلاک 😬🥴🙊😅✌️😜
Naveeza Ashfaq (@naveeza_ashfaq) 's Twitter Profile Photo

غَم وہ نِہیں ہوتَا جو آنسُوؤں کَا سَبب ہو بَلکہ غَم تو وہ ہوتَا ہِے جو آپ کو اَندر ہِی اَندر کَھا جَائِے اور کِسی کو کَانوں کَان خَبر ہِی نَہ ہو_____ 🌱🥀🍃 Gud night With sweet dreams

Naveeza Ashfaq (@naveeza_ashfaq) 's Twitter Profile Photo

جتنا مرضی بھاگ لیں* *جتنے مرضی ہاتھ پاؤں مار لیں* *کس نے کس کو،کب کہاں اور کیسے ملنا ہے* *یہ فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں* ❤️🔥

Naveeza Ashfaq (@naveeza_ashfaq) 's Twitter Profile Photo

تو ہی مجھ میں سمایا، کہاں لے کے مجھے آیا، میں ہوں تجھ میں سمایا, تیرے پیچھے چلا آیا، تیرا ہی میں اک سایہ، تو نے مجھ کو بنایا، میں تو جگ کو نہ بھایا، تو نے گلے سے لگایا، ہاں, پھر تو ہی ہے خدایا، سچ تو ہی ہے خدایا، کن فیکون ، کن  فیکون، کن فیکون، فیکون، فیکون، فیکون 💗✨

Naveeza Ashfaq (@naveeza_ashfaq) 's Twitter Profile Photo

عنقریب تمہارا رب تمہیں وہ کچھ عطا کرے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے 💜🌼 ان شاءاللہ تعالیٰ Good morning Have a nice day