Naveed Ch (@naveedch66) 's Twitter Profile
Naveed Ch

@naveedch66

Journalist, Columnist, Analyst, Blogger. Do the right and trust in Allah Almighty

ID: 1083251874

linkhttps://urdu.alarabiya.net/authors/ calendar_today12-01-2013 15:15:34

35,35K Tweet

40,40K Followers

1,1K Following

Mohsin Raza KHAN (@mohsinrz) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے فاضل جج صاحبان کو فیصلہ میں عملدرآمد میں تاخیر کی صورت میں دہمکی دینے کی ضرورت کیوں پیش آئی چیف جسٹس گلزار کے زمانے میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں دس ماہ تاخیر بھی کوئی ٹس سے مس نہیں ہوا تھا منصور کی شاہ نے فیصلہ پاکستان میں لکھا ہے یا امریکہ میں تحریری فیصلہ لکھا

JUI Answers Back (@juianswersback) 's Twitter Profile Photo

یکم اگست 2019 کا دن تھا حکومت کے پاس سنیٹرز کی تعداد 36 تھی جبکہ اس وقت کے اپوزیشن کے پاس تعداد 64 تھی سنجرانی کے خلاف عدم اعتماد کی ووٹنگ کی گئ تو 36 والے جیت گئے اور 64 والے ہار گئ کیسے یہ جیتی تحریک انصاف اس کا جواب ضرور دیں

Naveed Ch (@naveedch66) 's Twitter Profile Photo

آئی ایم ایف کا قرضہ منظور ہونے کی اطلاعات کے ساتھ ہی خدشات پیدا ہوگئے تھے کہ “جواب “عمرانڈو جج دیں گے

Ikhtiar Wali (@ikhtiarwali) 's Twitter Profile Photo

حکومت کی اینٹ سے اینٹ بجا دینگے۔ پی ٹی آئ رکن اسمبلی فی الحال تو آپکی بج رہی ہے، اور مزید بجنے والی ہے۔ اختیارولی خان

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨اہم ترین حکومت کو یا نون لیگ کو ہوش ہوتا تو آج کوئی ٹرینڈ بناتے مگر وقت پر ان سے کبھی کام نہی ہوتا یہ ہیش ٹیگ ہے اگر آپ چاہیں تو اسے ٹرینڈ بنا دیجئے یہ بہت زیادہ اندر تک تکلیف دے گا #PoliticiansInRobesCampaigning یہ جج نہی سیاست دان ہیں سو اس پر لازمی بات کریں

🚨🚨اہم ترین 
حکومت کو یا نون لیگ کو ہوش ہوتا تو آج کوئی ٹرینڈ بناتے مگر وقت پر ان سے کبھی کام نہی ہوتا یہ ہیش ٹیگ ہے اگر آپ چاہیں تو اسے ٹرینڈ بنا دیجئے یہ بہت زیادہ اندر تک تکلیف دے گا

#PoliticiansInRobesCampaigning

یہ جج نہی سیاست دان ہیں سو اس پر لازمی بات کریں
RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

پیارے بچو لفظ “کامریڈ “ کو جملے میں استعمال کیجئے 😜 #PoliticiansInRobesCampaigning

Naveed Ch (@naveedch66) 's Twitter Profile Photo

جوڈیشل پیکیج نامکمل رہے گا اگر جعلی ڈگری والوں ، لینڈ مافیا کے گاڈ فادرز ، ڈبل نیشنلٹی والے ، شرابی ، راشی ، ایجنسیوں کے ٹاؤٹ ،مخصوص چیمبروں کے کارندوں اور بیرونی ممالک سے لائن لینے والے ججوں کو بر طرف کرنے کا طریق کار آسان نہ بنایا گیا

Naveed Ch (@naveedch66) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں کی کیا زندگی ہے ؟ پنکی پیرنی کے در سے اٹھے تو مرشد مولانا کے در پر جا بیٹھے #PoliticiansInRobesCampaigning

Naveed Ch (@naveedch66) 's Twitter Profile Photo

کھان کہتا تھا سب کو ننگا کردوں گا اور اپنے جج ننگے کردئیے شکریہ “ کامریڈ “ RAShahzaddk #PoliticiansInRobesCampaigning

Khalid Mehmood Abbasi (@khalidmabbasi) 's Twitter Profile Photo

کالے بھونڈ نادانی میں سوئے ہوئے کالے دیو کو کاٹ بیٹھے ہیں۔ذاتی مفاد ہی اگر دستور ہے تو قلم سے بندوق طاقتور ہوتی ہے

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

اچھا ہوتا یہ کہ ٹرینڈ شروع کرو پھر اس پر ٹویٹس کرو اسے اٹھاؤ اس کے بعد وہ رجسٹر ہوتا پھر پینل پر آتا تو میں چیک کر رہا وہاں نہی تھا اور پھر اچانک جو دیکھا وہ ٹاپ پر تھا مطلب سپیڈ کی لائٹ سے ڈائریکٹ حوالدار کی طرح سیدھا ٹاپ پر ہی چلا گیا 😂😂 #PoliticiansInRobesCampaigning

Usman Khan (@iusmankhan786) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان نے سود کے خاتمے، وقف املاک بل، اور مدارس سے متعلق قانون سازی جیسے اہم معاملات حلومت کے سامنے رلھ دئیے، ہماری ترجیحات اقتدار نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان کا حکومت کے سامنے موقف ۔ زرائع

Naveed Ch (@naveedch66) 's Twitter Profile Photo

مولانا اپنی سیاست سے سب کو صراط مستقیم پر چلانے کی کوشش کررہے ہیں ، انتشار کچلنا ہے لیکن توازن لازم ہے #PoliticiansInRobesCampaigning