Naveed Baloch (@naveedbalochhdt) 's Twitter Profile
Naveed Baloch

@naveedbalochhdt

Political worker Ex-spokesman of Haq Du Tehreeq Balochistan kech

ID: 1468654310703652864

linkhttps://youtube.com/channel/UC3Kd-9675i4nXeEAQoE9wxA calendar_today08-12-2021 18:51:48

977 Tweet

792 Followers

152 Following

Naveed Baloch (@naveedbalochhdt) 's Twitter Profile Photo

ایسی مسکراہٹیں چھین کر تمہیں کیا ملے گا ؟ کسی ماں کی کوکھ اجاڑ کر تمہیں کیا ملے گا ؟ #SaveAneesBaloch

ایسی مسکراہٹیں چھین کر تمہیں کیا ملے گا ؟
کسی ماں کی کوکھ اجاڑ کر تمہیں کیا ملے گا ؟

#SaveAneesBaloch
حق دو تحریک بلوچستان (@hdt_balochistan) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ میں پرامن مظاہرین پر تشدد اور گرفتاری کے خلاف آج حق دو تحریک بلوچستان کی جانب سے گوادر میں نکالے گئے احتجاجی ریلی سے حق دو تحریک بلوچستان کے مرکزی چئیرمین واجہ حسین واڈیلہ کا دو ٹوک خطاب

Naveed Baloch (@naveedbalochhdt) 's Twitter Profile Photo

تربت، واجہ ناگمان دین محمد ڈی سی ءِکارگِس دپءِ نندانکءَ پہ وتی بندیگیں نُماسگانی آجوئیءِودارءَاِنت، کُل بندیگ آجو بات اَنت ،، #ReleasemuslimArifbaloch #ReleaseAllBalochMissingPersons

تربت، واجہ ناگمان دین محمد ڈی سی ءِکارگِس دپءِ نندانکءَ پہ وتی بندیگیں نُماسگانی آجوئیءِودارءَاِنت، کُل بندیگ آجو بات اَنت ،،
#ReleasemuslimArifbaloch 
#ReleaseAllBalochMissingPersons
Naveed Baloch (@naveedbalochhdt) 's Twitter Profile Photo

دلوں زریت پہ جنتیں جھان ءِ وشیاں بلے ماں چوں واب دیست باں کہ آگہی منی نہ انت #ReleaseAneesBaloch #EndEnforcedDisappearances

دلوں زریت پہ جنتیں جھان ءِ وشیاں بلے
ماں چوں واب دیست باں کہ آگہی منی نہ انت 

#ReleaseAneesBaloch
#EndEnforcedDisappearances
Naveed Baloch (@naveedbalochhdt) 's Twitter Profile Photo

پچھلے7دنوں سے تربت کی شدیدگرمی پرجبری لاپتہ افراد کے لواحقین اپنے پیاروں کی بازیابی کے لئےتربت ڈی سی آفس کےسامنے دھرنا دےکر بیٹھے ہیں۔گرمی کی وجہ ماوں اور بزرگوں کی طبیعت بھی خراب ہورہی ہیں۔تربت انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ ان ماں بہنوں کی فریاد سنیں۔ #EndEnforcedDisappearanced

پچھلے7دنوں سے تربت کی شدیدگرمی پرجبری لاپتہ افراد کے لواحقین اپنے پیاروں کی بازیابی کے لئےتربت ڈی سی آفس کےسامنے دھرنا دےکر بیٹھے ہیں۔گرمی کی وجہ ماوں اور بزرگوں کی طبیعت بھی خراب ہورہی ہیں۔تربت انتظامیہ سے اپیل کرتے ہیں کہ ان ماں بہنوں کی فریاد سنیں۔
 #EndEnforcedDisappearanced
Naveed Baloch (@naveedbalochhdt) 's Twitter Profile Photo

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ذمہ داران نے صبغت اللہ شاہ جی کی سربراہی میں حق دو تحریک بلوچستان کے مرکزی چیئرمین واجہ حسین واڈیلہ سے ملاقات کی اور گوادر میثں ہونے والے بلوچ راجی مُچی سے متعلق حمایت و تعاون پر گفتگو کی. حق دو تحریک کی جانب سے مکمل کے حمایت اور تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی

تربت پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو ❤️ کی اتہا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں امید ہیکہ نو منتخب عہدیداران اپنی اس مقدس پیشہ صحافت سے مظلوم محکوم کی آواز کو اُجاگر کرنے میں کلیدی کردار ادا کرینگے

تربت پریس کلب کے نو منتخب عہدیداران کو ❤️ کی اتہا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں 
امید ہیکہ نو منتخب عہدیداران اپنی اس مقدس پیشہ صحافت سے مظلوم محکوم کی آواز کو اُجاگر کرنے میں کلیدی کردار ادا کرینگے
Naveed Baloch (@naveedbalochhdt) 's Twitter Profile Photo

Hamid Baloch S/O Khan Muhammad resident of Buleda kech and student of 7th Semester,Department of Sociology,University of Sargodha has been abducted by LEAs from Bahdaur Shah Zafar road in front of Ibrahim hospital Sargodha District Punjab. We demand his immediate release.

گوادر میں ریاستی فورسز نے چار طالب علموں، معراج نور، دودا خالد، اعجاز حسین اور ایوب حمزہ، کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔ یہ واقعہ تشویش ناک ہے، کیونکہ طلبہ کو تعلیم سے دور رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ہمیں اس کے خلاف متحد ہو کر آواز اٹھانی چاہیے۔ #EndEnForcedDisappearances

گوادر میں ریاستی فورسز نے چار طالب علموں، معراج نور، دودا خالد، اعجاز حسین اور ایوب حمزہ، کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔ یہ واقعہ تشویش ناک ہے، کیونکہ طلبہ کو تعلیم سے دور رکھنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ہمیں اس کے خلاف متحد ہو کر آواز اٹھانی چاہیے۔
#EndEnForcedDisappearances
Naveed Baloch (@naveedbalochhdt) 's Twitter Profile Photo

Be the voice of Shabbir Baloch, who has been forcibly missing for eight years by pakistani security forces. Raise your voice against enforced disappearances Let's unite and take the path of resistance against Baloch genocide #StopBalochGenocide #EndEnforcedDisappearances

Naveed Baloch (@naveedbalochhdt) 's Twitter Profile Photo

زین بلوچ، ظریف احمد، اکرام بلوچ انیس بلوچ چہ کراچی ءَ پولیس ایجنسی مردماں زورانسری آوار جتگ ءُ بیگواہ کتگ اَنت۔ پروم پنجگور #EndEnforcedDisappearances

زین بلوچ، ظریف احمد، اکرام بلوچ انیس بلوچ چہ کراچی ءَ پولیس ایجنسی مردماں زورانسری آوار جتگ ءُ  بیگواہ کتگ اَنت۔

پروم پنجگور 

#EndEnforcedDisappearances
Naveed Baloch (@naveedbalochhdt) 's Twitter Profile Photo

لاپتہ افراد کی بازیابی کےلئیے نکالی گئی ریلی پرسندھ پولیس کی جانب سے پُرامن مظاہرین اورعورتوں پر تشدد لاٹھی چارج کرنا اور درجنوں لوگوں کو گرفتار کرنا ریاستی سفاکیت کی ایک شکل ہے ۔ سندھ پولیس کا یہ نارواسلوک اور وحشیانہ رویے کی جتنی مزمت کی جائےکم ہے۔Hamid Mir حامد میر حق دو تحریک بلوچستان

Naveed Baloch (@naveedbalochhdt) 's Twitter Profile Photo

تربت : حق دو تحریک کیچ کے سابق ترجمان و سوشل ایکٹیویسٹ نوید بلوچ اور سیاسی و سماجی شخصیت سابق تحصیل ناظم بلیدہ مولانا نصیر احمد ، نے ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور عیدالفطر کی خوشیوں کے پُرمسرت موقع پر انہیں مبارکباد پیش کی ۔Yasir Iqbal Dashti

تربت : حق دو تحریک کیچ کے سابق ترجمان و سوشل ایکٹیویسٹ نوید بلوچ اور سیاسی و سماجی شخصیت سابق تحصیل ناظم بلیدہ  مولانا نصیر احمد  ، نے ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور عیدالفطر کی خوشیوں کے پُرمسرت موقع پر انہیں مبارکباد پیش کی ۔<a href="/YasiqbalDashti/">Yasir Iqbal Dashti</a>