Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile
Naveed Akhter

@naveed_00akhtar

Lawyer, writer and a poet.

ID: 1601225648252633089

calendar_today09-12-2022 14:42:45

61,61K Tweet

7,7K Takipçi

5,5K Takip Edilen

Naveed Akhter (@naveed_00akhtar) 's Twitter Profile Photo

ﺍلسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ 🍀صبح بخیر🍀 اللہ پر بھروسہ رکھیں اور اس کی مدد طلب کریں,دعا ایک طاقتور ذریعہ ہے,جہاں ممکن ہو ظلم کا شکار ہونے والوں کی مدد کریں,اور ان کا حوصلہ بڑھائیں.ظلم کا خاتمہ ایک مسلسل جدوجہد ہے، صاف نیت اور صبر سے اللہ کی مدد حاصل ہوتی ہے۔ اللہ مدد فرمائے

ﺍلسَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـْـﻜُﻢ
🍀صبح بخیر🍀
اللہ پر بھروسہ رکھیں اور اس کی مدد طلب کریں,دعا ایک طاقتور ذریعہ ہے,جہاں ممکن ہو ظلم کا شکار ہونے والوں کی مدد کریں,اور ان کا حوصلہ بڑھائیں.ظلم کا خاتمہ ایک مسلسل جدوجہد ہے، صاف نیت اور صبر سے اللہ کی مدد حاصل ہوتی ہے۔
اللہ مدد فرمائے