Nasreen Aslam
@nasreenaslam15
ID: 1565724167185506304
02-09-2022 15:32:18
106 Tweet
4 Followers
36 Following
On #TeachersDay, we honor Dr. Dr Tahir-ul-Qadri, a noble teacher whose wisdom has illuminated countless minds. His dedication to education & scholarship is an inspiration to us all. Thanks #DrQadri, for your valuable contributions! #WorldTeachersDay #اليوم_العالمي_للمعلم #شكراً_معلمي
مدینۃ المنورۃ: شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مسجد قبا میں نمازِ عشاء ادا کررہے ہیں، اس موقع پر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، شیخ حماد مصطفیٰ المدنی القادری اور شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری بھی ساتھ موجود تھے۔ Prof. Dr. Hassan Qadri Hammad Mustafa Qadri Shaykh Ahmad Mustafa Al Arabi Al Qadri
اطلاعات کیمطابق "اسے اٹھا لو" نظم کے شاعر احمد فرہاد کو انکے گھر سے سرکاری غنڈوں نے اٹھا لیا کہ عاصم منیر کے چمچوں نے کہا: یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے، اسے اُٹھا لو ’’اُٹھانے والوں‘‘ سے کچھ جُدا ہے، اِسے اُٹھا لو وہ بے ادب اس سے پہلے جن کو اُٹھا لیا تھا یہ ان کے بارے میں پوچھتا ہے،