Nasir Butt (@nasirmbutt) 's Twitter Profile
Nasir Butt

@nasirmbutt

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ جمہوریت جسے اندیشہء زوال نہ ھو

ID: 3951995181

calendar_today14-10-2015 02:52:06

4,4K Tweet

7,7K Takipçi

634 Takip Edilen

Nasir Butt (@nasirmbutt) 's Twitter Profile Photo

دس سال کی سزا پا کے مفرور ہونے والے مجرم کا حامد میر صاحب ایکسکلوزیو انٹرویو کر رہے ہیں۔ یہ بھائی صاحب روزانہ عدالتوں کے احترام اور قانون کی بالادستی کے بھاشن بھی دیتے ہیں۔ کیا یہ صحافت ہے کہ کسی مفرور کو اپنے پروگرام میں بٹھا کے اس سے عدالتوں کو مطعون کروایا جائے؟

دس سال کی سزا پا کے مفرور ہونے والے مجرم کا حامد میر صاحب ایکسکلوزیو انٹرویو کر رہے ہیں۔
یہ بھائی صاحب روزانہ عدالتوں کے احترام اور قانون کی بالادستی کے بھاشن بھی دیتے ہیں۔
کیا یہ صحافت ہے کہ کسی مفرور کو اپنے پروگرام میں بٹھا کے اس سے عدالتوں کو مطعون کروایا جائے؟