Senator Nasir Butt(@nasirbuttuk) 's Twitter Profileg
Senator Nasir Butt

@nasirbuttuk

Won defamation cases from ARY, Dunya, SAMAA & HUM @ UK High Court. Filmed Judge Arshad and exposed injustices to Nawaz Sharif & Maryam by corrupt judges

ID:876162266

calendar_today12-10-2012 18:28:36

5,5K Tweets

208,2K Followers

258 Following

Follow People
Senator Nasir Butt(@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالیٰ قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🤲

اللہ تعالیٰ قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
account_circle
Senator Nasir Butt(@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

نو منتخب سینیٹرز کے اعزاز میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے افطاری کا اہتمام کیا !!

account_circle
Senator Nasir Butt(@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی کے مسلم لیگی شیر کارکنوں کا اظہار محبت ،
راولپنڈی کل بھی نوازشریف کا تھا راولپنڈی آج بھی نوازشریف کا ہے!!!

account_circle
Senator Nasir Butt(@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

باہر بیتھ کر مشورے نہ دو تمھاری بہت ضرورت ہے قیادت کرنے والا کوئی نہیں ؟

account_circle
Senator Nasir Butt(@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی کے غیور باسیوں کا نوازشریف کے شیروں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ !!!

account_circle
Senator Nasir Butt(@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

قائد محمد نوازشریف کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔
الحمدللہ اللہ پاک نے اپنا خاص کرم کیا۔

قائد محمد نوازشریف کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ الحمدللہ اللہ پاک نے اپنا خاص کرم کیا۔
account_circle
Senator Nasir Butt(@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

ان سازشی جھوٹے منصفوں کا بھی احتساب کرو ۔
اس سے پہلے کہ عوام ان کی شکلوں پر نفرت سے تھوکیں اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں !!!

ان سازشی جھوٹے منصفوں کا بھی احتساب کرو ۔ اس سے پہلے کہ عوام ان کی شکلوں پر نفرت سے تھوکیں اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں !!!
account_circle
Senator Nasir Butt(@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

ثاقب نثار اور اعجاز الاحسن پر جوڈیشل کمیشن کیس کرنا چاہئے تا کہ ان کی پنشن اور دیگر مراعات بند کی جائیں ۔
ان جھوٹے منصفوں کو نشان عبرت بنایا جائے ۔

ثاقب نثار اور اعجاز الاحسن پر جوڈیشل کمیشن کیس کرنا چاہئے تا کہ ان کی پنشن اور دیگر مراعات بند کی جائیں ۔ ان جھوٹے منصفوں کو نشان عبرت بنایا جائے ۔
account_circle
Senator Nasir Butt(@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈاپوری تمھاری اوقات رشوت ،
اس آئیڈیو کو سنو اور چلو بھر پانی میں ڈوب مرو۔
اپنی گندی زبان کو لگام دو ہمارے قائدین کے متعلق گندی زبان استعمال کرنا چھوڑ دو ۔
ورنہ تمھاری گندی زبان گدی سے کھینچ لیں گے !!!

account_circle
Nawaz Sharif(@NawazSharifMNS) 's Twitter Profile Photo

راجہ وقار ممتاز صاحب کی ناگہانی وفات پر دِلی افسوس ہوا۔ وہ مسلم لیگ ن کے بہت باوفا اور بااعتماد رُکن تھے۔ میں دُکھ کی اِس گھڑی میں انکے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اللہ تعالٰی انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و ہمت سے  یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا…

account_circle
Senator Nasir Butt(@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

وہ لشکر کبھی نہیں ہارتا جس کا سپہ سالار اور سپاہی لڑرہے ہوں ،،
خدا کرے تمھاری ہنسی ہمیشہ قائم رہے ،،

وہ لشکر کبھی نہیں ہارتا جس کا سپہ سالار اور سپاہی لڑرہے ہوں ،، خدا کرے تمھاری ہنسی ہمیشہ قائم رہے ،،
account_circle
Senator Nasir Butt(@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن لاہور میں سینٹ کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کراتے ہوئے !!!

account_circle
Senator Nasir Butt(@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

کارکنوں کے دل کی دھڑکن قائد محمد نوازشریف اور صدر مسلم لیگ( ن)میاں شہباز شریف کا احسان !!!

کارکنوں کے دل کی دھڑکن قائد محمد نوازشریف اور صدر مسلم لیگ( ن)میاں شہباز شریف کا احسان !!!
account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

Blessing me with invaluable prayers. This makes it all so worthwhile. Met her outside Punjab Institute Of Cardiology. Allah salamat rakhay ❤️

Blessing me with invaluable prayers. This makes it all so worthwhile. Met her outside Punjab Institute Of Cardiology. Allah salamat rakhay ❤️
account_circle
Senator Nasir Butt(@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

پھنس گئی جان شکنجے اندر جوں ویلن وچ گنا !!
180 ملین پاؤنڈ ؟
دونوں ارسطو اپنے انجام کے قریب !!!

پھنس گئی جان شکنجے اندر جوں ویلن وچ گنا !! 180 ملین پاؤنڈ ؟ دونوں ارسطو اپنے انجام کے قریب !!!
account_circle
Senator Nasir Butt(@nasirbuttuk) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ !!
I won my fifth case in the London High Court۔
(92TV )has been spreading false propaganda against me۔
London High Court judge made decision to award damages of (£65,000)in my case۔
The Judge also ordered that( 92TV )pay £70,000 on account towards legal costs,

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

اور ناظرین، ناصر بٹ نے لندن میں ایک اور دیہاڑی لگا لی ہے، میرا خیال ہے بٹ صاحب کو اسی کام کے لئے رکھ لیتے ہیں۔
ناصر بٹ صاحب گڑ کا ٹوکرا پیش کیا جاتا ہے🙏😂🙏

account_circle