Nasir Raja (@nasiralikhan10) 's Twitter Profile
Nasir Raja

@nasiralikhan10

A Change Agent; via Pen and Pencil. | Studied Management Sciences |MBA - Human Resource Management | MBA - Education Leadership | Books Lover | FOOTBAL in veins

ID: 620820506

calendar_today28-06-2012 09:23:06

840 Tweet

512 Followers

758 Following

Nasir Raja (@nasiralikhan10) 's Twitter Profile Photo

جمہوری نظام میں جب جمہوری رویوں کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے تو لوگوں کے لیے دراصل غیر جمہوری رجحانات اور دروازے کھولے جاتے ہیں۔ جو معاشرے اور ریاست کے لئے مضر ہوتے ہیں۔ ارباب اقتدار کو چاہیے کہ جمہوری رویوں کو مسخ کرنے کے بجاے انکو پروان چڑھاۓ۔ #Justice_for_MajidJohar

Nasir Raja (@nasiralikhan10) 's Twitter Profile Photo

ماجد جوہر جیسے جمہوری جدوجہد کرنے والے نوجوان کو جب پابند سلاسل کیا جاتا ہے تو دراصل بلوچستان کے سیاسی کارکنوں کو پیغام دیا جاتا ہے کہ جمہوری رویوں کو مملکت خداداد میں مسخ کیا جاتا ہے پروان نہیں چڑھایا جاتا۔ #Justice_for_MajidJohar

Nasir Raja (@nasiralikhan10) 's Twitter Profile Photo

نگاہ بلند سخن دلنواز جہاں پرسوز یہی ہے رخت سفر میرِ کاروں کے لیے ظلم کے موسم بیت گئے مولانا تم جیت گئے ✌️ Maulana Hidayat ur Rehman Baloch #مظلوم_کی_آوازہدایت_الرحمن_بلوچ

نگاہ بلند سخن دلنواز جہاں پرسوز 
یہی ہے رخت سفر میرِ کاروں کے لیے 

ظلم کے موسم بیت گئے 
مولانا تم جیت گئے ✌️ 
<a href="/MHidayatRehman/">Maulana Hidayat ur Rehman Baloch</a> 
 #مظلوم_کی_آوازہدایت_الرحمن_بلوچ
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch (@mhidayatrehman) 's Twitter Profile Photo

انسانی حقوق کے معروف وکیل جبران ناصر کا اغوا قابل مذمت ہے، جلد بازیاب کروایا جائے۔ جبری گمشدیوں کا درد اہل بلوچستان جانتے اور سمجھتے ہیں۔ یہ سلسلہ آخر کب رکے گا؟

Nasir Raja (@nasiralikhan10) 's Twitter Profile Photo

اکہتر کے بعد ایک دفع پھر جمہوریت کا قتل ہوا ہے۔ اب جماعت اسلامی کو چاہیے کہ فیصلہ ایسا کرے کہ اصل قوتوں کا جینا حرام ہو۔ تحریک کی جان مزاحمت ہے اور امید و نصرت صرف اللہ کی ہے اور تائید عوام کا۔ #سلیکٹڈمیئر_جعلی_جمہوریت_نامنظور

Shahid Abbasi (@shahidabbasipk) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تو ڈیفالٹ سے بچ گیا لیکن پاکستان کےلوگ ڈیفالٹ سے نہیں بچ سکے۔ حق دو بلوچستان تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے انتہائی دل سوز انداز میں پاکستان کے غریبوں کا مقدمہ حکومت اور اہل دل کے سامنے رکھا ہے۔ Maulana Hidayat ur Rehman Baloch

Nasir Raja (@nasiralikhan10) 's Twitter Profile Photo

انتہائی بد قسمتی کی بات ہے کہ بلوچستان میں منشیات فروشی کے لیے اجازت نامہ کی ضرورت نہیں پڑتی ہے مگر منشیات کے خلاف آگائی مہم کرنے پہ ضرور پڑتی ہے۔ #عالمی_منشیات_کا_دن

Waqas Ahmad Butt (@waqasahmad_butt) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے ضلع خیرپور کے غلام حیدر کا موبائیل فون کی ایک مس کال کے ذریعے سال 2014 میں سیما نامی لڑکی سے رابطہ ہوا، تین چار ماہ تک دونوں فون پر بات کرتے رہے، خاندان والے نہ مانے تو دونوں نے کورٹ میرج کر لی اور کراچی جا بسے - دونوں کے ہاں چار بچے پیدا ہوئے - غلام حیدر کراچی میں رکشہ

سندھ کے ضلع خیرپور کے غلام حیدر کا موبائیل فون کی ایک مس کال کے ذریعے سال 2014 میں سیما نامی لڑکی سے رابطہ ہوا، تین چار ماہ تک دونوں فون پر بات کرتے رہے، خاندان والے نہ مانے تو دونوں نے کورٹ میرج کر لی اور کراچی جا بسے - دونوں کے ہاں چار بچے پیدا ہوئے - غلام حیدر کراچی میں رکشہ
Maulana Hidayat ur Rehman Baloch (@mhidayatrehman) 's Twitter Profile Photo

حق دو تحریک آئندہ انتخابات میں مکران کی ہر سیٹ پر امیدوار کھڑا کرے گی۔ ان شاءاللہ

Maulana Hidayat ur Rehman Baloch (@mhidayatrehman) 's Twitter Profile Photo

خضدار یونیورسٹی میں طلبہ کے احتجاج میں شرکت کی، اظہار یکجہتی کیا۔ طلبہ کے مطالبات تسلیم، مسائل حل کیے جائیں، عملی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔

خضدار یونیورسٹی میں طلبہ کے احتجاج میں شرکت کی، اظہار یکجہتی کیا۔ طلبہ کے مطالبات تسلیم، مسائل حل کیے جائیں، عملی اقدامات کو یقینی بنایا جائے۔
Nasir Raja (@nasiralikhan10) 's Twitter Profile Photo

Final Fixture September, 23,2023. 3:00 PM at Mir Ghaus Bakhsh Football Stadium Gwadar. With reward of handsome cash prises and awarding Shields and football kits to all 21 clubs. Tournament Secretary Nasir Raja Nawabzada Jamal Khan Raisani #cleangwadargreengwadar

Final Fixture
September, 23,2023.
3:00 PM at Mir Ghaus Bakhsh Football Stadium Gwadar.
With reward of handsome cash prises and awarding Shields and football kits to all 21 clubs.
Tournament Secretary
Nasir Raja 
<a href="/jamalraisani/">Nawabzada Jamal Khan Raisani</a>
#cleangwadargreengwadar
Nasir Raja (@nasiralikhan10) 's Twitter Profile Photo

Congratulations to team Captain Qadir National FC Gwadar for being Champions. Congratulations to orgazing committee of the Competition CLEAN GWADAR GREEN GWADAR KNOCKOUT FOOTBAL CHAMPIONSHIP 2023 for conducting a successful&well-disciplined competition. #cleangwadargreengwadar

Congratulations to team Captain Qadir National FC Gwadar for being Champions.

Congratulations to orgazing committee of the Competition CLEAN GWADAR GREEN GWADAR KNOCKOUT FOOTBAL CHAMPIONSHIP 2023 for conducting a successful&amp;well-disciplined competition.

#cleangwadargreengwadar
Nasir Raja (@nasiralikhan10) 's Twitter Profile Photo

سی پیک کا جومر پیاسہ کیوں جبکہ گوادر کے تینوں اطراف پانی ہے؟ #پیاسہ_گوادر

سی پیک کا جومر پیاسہ کیوں جبکہ گوادر کے تینوں اطراف پانی ہے؟
#پیاسہ_گوادر
Bashir Hoth (@bashir_h0th) 's Twitter Profile Photo

جو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلا کا ٹتی ہو ایسی تلوار مع، صاحبِ تلوار پہ تُھو شہر آشوب زدہ ، اُس پہ قصیدہ گوئی گنبدِ دہر کے اس پالتو فنکار پہ تُھو #StopBalochGenocide

جو فقط اپنے ہی لوگوں کا گلا کا ٹتی ہو
ایسی تلوار مع، صاحبِ تلوار پہ تُھو
شہر آشوب زدہ ، اُس پہ قصیدہ گوئی
گنبدِ دہر کے اس پالتو فنکار پہ تُھو
#StopBalochGenocide