RNA (@naseera54072799) 's Twitter Profile
RNA

@naseera54072799

Humanist Secular and liberal.Don, the Belive in Religious Extremism. انسان دوست

ID: 606515467

calendar_today12-06-2012 18:04:03

14,14K Tweet

4,4K Takipçi

4,4K Takip Edilen

RNA (@naseera54072799) 's Twitter Profile Photo

گوجرانوالہ: پولیس نے احمدیہ مسجد کا محراب شہیدکر دیا، قبروں کے کتبے بھی توڑ دیے۔ گوجرانوالہ کی تحصیل ایمن آباد کے نواحی گاؤں بوتالہ شرم سنگھ کے قریب واقع “جموں والے ڈیرہ” پر قائم 70 سال پرانی احمدیہ مسجد کا محراب پولیس نے 28 اور 29 جولائی 2025 کی درمیانی شب شہیدکر دیا۔

گوجرانوالہ: پولیس نے احمدیہ مسجد کا محراب شہیدکر دیا، قبروں کے کتبے بھی توڑ دیے۔

گوجرانوالہ کی تحصیل ایمن آباد کے نواحی گاؤں بوتالہ شرم سنگھ کے قریب واقع “جموں والے ڈیرہ” پر قائم 70 سال پرانی احمدیہ مسجد کا محراب پولیس نے 28 اور 29 جولائی 2025 کی درمیانی شب شہیدکر دیا۔