Nasarullahkhan 1 (@nasarullahkhan3) 's Twitter Profile
Nasarullahkhan 1

@nasarullahkhan3

pestiside $fertilizer

ID: 1283205349

calendar_today20-03-2013 12:53:44

7,7K Tweet

6,6K Takipçi

6,6K Takip Edilen

Aqsa Malik (@pmln_90) 's Twitter Profile Photo

خواجہ آصف نے مہر لگا دی ہے پاکستان کی اشرافیہ پالستانی وزیراعظم اور پاکستانی آرمی چیف سے زیادہ طاقتور ہے 🙆🏻‍♂️ آرمی چیف اور وزیراعظم دونوں نے اشرافیہ کی تنخواہوں اور مراعات میں اضافے کی مخالفت کی تھی مگر ”انہوں“ نے بات نہیں مانی 😳 ناظرین یہ لفظ ”انہوں“ پر غور کیا جائے افسوسناک 💔

Tahir Mughal Pmln (@tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

🚨اہم اعلان 📢📢 سب دوست یہ پیغام کاپی پیسٹ کرتے جائیں۔ "پی ٹی آئی پر پابندی پاکستان کی سلامتی کے لئے ضروری ھے ، ایران کو غداروں نے مروایا پاکستان کو غداروں پر پابندی لگانا ہو گی جو بھی متفق ھے وہ آواز اٹھاتا جائے"

Ather Salem® (@athsa01) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ ،پاکستان کے ایک گروپ کی جانب سے اسرائیلی نیوز چینل ہیک کر لیا گیا 🇵🇰❤️ #Iran #iranisraelwar

Dr.Gulsher Haider🦁 (@gulsherhaider5) 's Twitter Profile Photo

عربوں کے منہ پہ بہت کرارا تھپڑ مارا ہے امریکہ نے۔ اسی سعودی ارب نے 600 ارب ڈالر کے معاہدے کیے امریکہ کے ساتھ اور آج وہی امریکہ دھمکیاں لگا رہا ہے۔ حدیث آہستہ آہستہ پوری ہو رہی ہے وَيْلٌ لِلْعَرَبِ مِنْ شَرٍّ قَدِ اقْتَرَبَ. عربوں کے لیے اس شر سے ہلاکت ہے جو قریب آچکا ہے

★ ★ ★ (@s_tar_s1) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں کو پچھتاوا بھی نہی ہوتا اورہم سوچتے رہتے ہیں کہ شاید کسی وقت انکو اپنے منفی رویےکا احساس ہوگا لیکن ایسا بلکل بھی نہی ہوتا یہ پچھتاوے بھی ظرف والوں کے لئے ہوتے ہیں اور ملامتیں بھی انہی کے حصے میں آتی ہیں بے حس لوگوں کے پاس صرف اپنا آپ ہوتا ہے x.com/i/spaces/1jMJg…

Maqsood Khan (@maqsoodkhann_) 's Twitter Profile Photo

میں کچھ نہ کہوں اور یہ چاہوں کہ میری بات خوشبو کی طرح اڑ کے تیرے دل میں اتر جائےx.com/i/spaces/1jMJg…

Malik Adnan Dani (@dm_771) 's Twitter Profile Photo

ثابت ہو گیا کہ اگر طاقتور فوج نہ ہو تو دنیا میں سر اٹھا کر جی نہیں سکتے، میری فوج میرا فخر پاک فوج زندہ باد 🇵🇰❣️

ثابت ہو گیا کہ
اگر طاقتور فوج نہ ہو تو دنیا میں سر اٹھا کر جی نہیں سکتے،
میری فوج میرا فخر
پاک فوج زندہ باد 🇵🇰❣️
★ ★ ★ (@s_tar_s1) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ آج کی رات پھر اسـ.ـرائیل جل رہا ہے آگ ڈر چیخ و پکار ۔۔۔ *یا اللہ امت مسلمہ کی مدد فرما آمین* 🛑

★ ★ ★ (@s_tar_s1) 's Twitter Profile Photo

” وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ ❤️ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.❤️ x.com/i/spaces/1lDxL…

Nasir Baloch (@nasir_n_p) 's Twitter Profile Photo

x.com/i/spaces/1Yqxo… جب سمندر میں اتر ہی گئے ہیں تو کنارہ بھی آئے گا اور وقت کا کیا ہے آج تمارا ہے تو کل ہمارا بھی آئے گا

Nasarullah Khan 2 (@pmnl_338) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کی باتیں دل پر لینا چھوڑ دیں زندگی کا مقصد صرف رب کو راضی کرنا ہے x.com/i/spaces/1Yqxo…

Rabia basri (@rb47270645) 's Twitter Profile Photo

*رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے ... *کہیں پھر کوئی ہمدرد بن کے درد نہ دے جائے* x.com/i/spaces/1Yqxo…