Najam Ul Hassan Bajwa (@najambajwaa) 's Twitter Profile
Najam Ul Hassan Bajwa

@najambajwaa

Broadcast journalist & YouTuber. Formerly with Express News, Dunya News, Aik News, and Khabrein Group.

ID: 779625457922797569

linkhttps://youtube.com/c/NajamUlHassanBajwa calendar_today24-09-2016 10:16:08

3,3K Tweet

105,105K Takipçi

1,1K Takip Edilen

Najam Ul Hassan Bajwa (@najambajwaa) 's Twitter Profile Photo

بھائی کی بہن سے ملاقات پر ظالمانہ غیر انسانی پابندی پر قرآن کیا کہتا ہے؟؟

Najam Ul Hassan Bajwa (@najambajwaa) 's Twitter Profile Photo

صنم جاوید اور اسکا شوہر پھر اغوا ۔۔ پچھلے ہفتے سے یہ طےٰ نہیں تھا کہ صرف بھارت ہمارا دشمن ہے؟؟؟

Najam Ul Hassan Bajwa (@najambajwaa) 's Twitter Profile Photo

مودی کی مذمت نہیں کہ لیکن اپنی پولیس عمران خان کی بہنوں کے خلاف ضرور استعمال کی سیای مخالف عورتوں پر مردوں سے تشدد ضرور کروایا۔۔ شاباش مریم نواز 👏👏

Najam Ul Hassan Bajwa (@najambajwaa) 's Twitter Profile Photo

بھٹنڈا میں مارے جانے والا رافیل 17 سکوارڈن کا حصہ تھا ، ملبہ اکلیاں کلاں گاؤں میں گرا جو بھٹنڈا سے 20 کلومیٹر دور ہے ، ملبے میں فرانسیسی MICA میزائل دیکھے جا سکتے ہیں ۔ CONFIRMED NOW

ریاست نے بھارت کی بجائے عمران خان سے لڑنے کا فیصلہ کر لیا ۔ ملٹری کورٹس فیصلہ 👎

Najam Ul Hassan Bajwa (@najambajwaa) 's Twitter Profile Photo

قومی سلامتی کے میٹنگ میں کہا پاک فوج کو اجازت دے دی گئی ، اور وزرا کہہ رہے ہیں جواب دے دیا گیا ہے،،،، جواب دے دیا گیا تو اجازت کس بات کی؟ فارم 47 والے حوصلہ عمران خان والا کہاں سے لائیں گے؟؟

Najam Ul Hassan Bajwa (@najambajwaa) 's Twitter Profile Photo

امرتسر پر حملے کی ابتک کوئی تصدیق نہیں۔ ویسے بھی مجھے نہیں لگتا ٹارگٹس میں پنجاب کا کوئی بھی شہر ہو گا ۔