Naimat Ullah (@naimatu797) 's Twitter Profile
Naimat Ullah

@naimatu797

ID: 1707317023951261697

calendar_today28-09-2023 08:51:36

2,2K Tweet

71 Followers

180 Following

شمس العارفین (@shms_ul_arifeen) 's Twitter Profile Photo

فرمانِ حق تعالٰی ہے کہ:- "ہم نے رات کو لباس بنایا اور دن کو معاش۔" شمس العارفین صفحہ 91 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net

ISLAM تعلیماتِ قرآن (@islamtequran) 's Twitter Profile Photo

لوگوں تم سب اللّٰهُ کے محتاج ہو اور اللّٰهُ ہی تو بے نیاز ہے لائق حمد و ثناء ہے اگر وہ چاہے تو تمہیں نابود کردے اور نئی مخلوق لے آئےاور یہ اللّٰهُ کو کچھ مشکل نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Sahibzada Sultan M A (@sahibzadasulta1) 's Twitter Profile Photo

21 رمضان الکریم: یوم شہادت شیرِ خدا حضرت سیدنا علی المرتضٰی کرم اللہ وجہہ الکریم مسلم اول شہ مرداں علی عشق را سرمایہ ایماں علی ازرخ او فال پیغمبر گرفت ملت حق از شکوہش فر گرفت مرسل حق کرد نامش بوتراب حق ید اللہ خواند درام الکتاب ہر کہ دانائے رموز زند گیست سر اسمائے علی داند

Kamran Akmal (@kamiakmal23) 's Twitter Profile Photo

My Squad for T20 World cup🇵🇰 1.Babar Azam (c) 2.Muhammad Rizwan (wk) 3.Fakhar Zaman 4.Irfan khan Niazi 5.Iftikhar Ahmad 6.Azam khan (wk) 7.Shadab Khan 8.Imad Wasim 9.Shaheen shah Afridi 10.M.Amir 11.Naseem Shah 12.Usman Khan 13.Saim Ayub/Abrar Ahmad 14.Abbas Afridi 15.Usama

Takmeel E Insaniyat (@takmeeleinsaniy) 's Twitter Profile Photo

مَدارجُ النُبوَّت ہجرت کے چھٹے سال کے واقعات صفحہ نمبر: -240-241 غزوہ ذات الرقاع مکمل پڑھنے کے لیے لنک پر کلک فرمائیں facebook.com/share/p/1B11HA… #TakmeelEInsaniyat #seeratunnabi #seeratemustafa #SeeratENabwi

مَدارجُ النُبوَّت
ہجرت کے چھٹے سال کے واقعات
صفحہ نمبر: -240-241
غزوہ ذات الرقاع 
    مکمل پڑھنے کے لیے لنک پر کلک فرمائیں
facebook.com/share/p/1B11HA…        
                                                          
#TakmeelEInsaniyat
#seeratunnabi 
#seeratemustafa 
#SeeratENabwi
Mevlana Rumi, Sultan Bahoo & Allama Iqbal (@rumibahooiqbal) 's Twitter Profile Photo

*آنکہ بیند او مُسَبّب را عیاں* *کے نہد دل برسَببہائے جہاں* جو شخص سبب پیدا کرنے والے کو کھلا دیکھتا ہے وہ دنیا کے اسباب سے کب دل لگاتا ہے ؟ مثنوی مولانا روم، ص 377 دفتر دوم حضرت مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ #RumiBahooIqbal #MasnaviSharif #MevlanaRumi

*آنکہ بیند او مُسَبّب را عیاں* 
*کے نہد دل برسَببہائے جہاں* 

جو شخص سبب پیدا کرنے والے کو کھلا دیکھتا ہے وہ دنیا کے اسباب سے کب دل لگاتا ہے ؟ 

مثنوی مولانا روم، ص 377 دفتر دوم حضرت مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ 

#RumiBahooIqbal
#MasnaviSharif 
#MevlanaRumi
Muhammad_Faheem_422 (@mfaheem0422) 's Twitter Profile Photo

Hazrat Ali Al-Murtada, the Lion of God (may Allah be pleased with him), is the only person who was the first to offer prayers in the company of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) and was also the first to embrace faith. #13رجب

Hazrat Ali Al-Murtada, the Lion of God (may Allah be pleased with him), is the only person who was the first to offer prayers in the company of the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) and was also the first to embrace faith.
#13رجب
Sultan Ahmed Ali (@sultanahmadali) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: جس کا میں مولا ہوں اس کا علیؓ مولا ہے۔ (سنن الترمذی)

Sultan Ahmed Ali (@sultanahmadali) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ایک سیاسی حادثہ نہیں تھا بلکہ پاکستان مسلمانانِ ہند کیلئے گنبد خضراء کا فیضان اور آقا کریم (ﷺ) کا عطیہ ہے- خطاب: میلادِ مصطفےﷺ و حق باھو کانفرنس،لاہور 30 جنوری 2019ء

Sultan Ahmed Ali (@sultanahmadali) 's Twitter Profile Photo

مولانا رومی کا ایسا ورلڈ ویو، جو زندگی بدل سکتا ہے۔ مولانا رومی کا فلسفۂ حیات اور زندگی کو دیکھنے کا زاویہ۔ انسان کی زندگی کا اصل مقصد کیا ہے؟ — مولانا رومی کا دلچسپ جواب مکمل لیکچر سننے کیلئے وزٹ کریں youtu.be/9RHd7eijPeU

Sultan Ahmed Ali (@sultanahmadali) 's Twitter Profile Photo

کلچر قوموں کے عقائد سے پھوٹتا ہے اور کلچر پر سمجھوتہ کرنا اپنے عقیدے اور نظریے پر سمجھوتہ کرنے کے مترادف ہوتا ہے- خطاب: میلادِ مصطفےﷺ و حق باھو کانفرنس،لاہور یکم فروری 2020ء

Mevlana Rumi, Sultan Bahoo & Allama Iqbal (@rumibahooiqbal) 's Twitter Profile Photo

*دمِ عارف نسیمِ صبح دم ہے* *اسی سے ریشۂ معنی میں نم ہے* *اگر کوئی شعیب آئے میسر* *شبانی سے کلیمی دو قدم ہے* ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ بالِ جبریل #RumiBahooIqbal #BalEGabriela facebook.com/RumiBahooIqbal/

*دمِ عارف نسیمِ صبح دم ہے*
*اسی سے ریشۂ معنی میں نم ہے*
*اگر کوئی شعیب آئے میسر*
*شبانی سے کلیمی دو قدم ہے*

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ 
بالِ جبریل 

#RumiBahooIqbal 
#BalEGabriela 

facebook.com/RumiBahooIqbal/
Sheikh Abdul Qadir Gilani (RA) (@abdulqadirgilan) 's Twitter Profile Photo

بیدار ہو جاؤ پس تمہارا اُس (حشر کے) وقت نادم ہونا، پشیمان ہونا تمھیں کوئی فائدہ نہ دے گا۔ ترجمہ الفتح الربانی ص 19 سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ #ShaikhAbdulQadirGilaniRA #FatuhAlGaib #RevelationOfTheUnseen #ShahEGilani

بیدار ہو جاؤ پس تمہارا اُس (حشر کے) وقت نادم ہونا، پشیمان ہونا تمھیں کوئی فائدہ نہ دے گا۔

ترجمہ الفتح الربانی ص 19
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ

#ShaikhAbdulQadirGilaniRA 
#FatuhAlGaib 
#RevelationOfTheUnseen 
#ShahEGilani
Hazrat Sultan Muhammad Asghar Ali R.A (@6thsultanulfaqr) 's Twitter Profile Photo

تمام اہلِ اسلام کو شب برأت مبارک ھو سُلطان الفقر حضرت سلطان محمد اصغر علیؒ سروری قادری بانی اِصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین دربار عالیہ حضرت سلطان العارفین سلطان باہوؒ #SultanUlFaqr #TheMentor #FaqarEMuhammadi #MirratulArifeenInternational

تمام اہلِ اسلام کو شب برأت مبارک ھو

سُلطان الفقر حضرت سلطان محمد اصغر علیؒ سروری قادری 
بانی اِصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین دربار عالیہ حضرت سلطان العارفین سلطان باہوؒ 

#SultanUlFaqr
#TheMentor
#FaqarEMuhammadi #MirratulArifeenInternational
Sultan Bahoo (@h_sultanbahoo) 's Twitter Profile Photo

تمام اہل اسلام کو شبِ برات مبارک alfaqr.net sultanbahoo.net #Islam #Muhammad #SultanBahoo #shabebarat #islamicpost

تمام اہل اسلام کو شبِ برات مبارک

alfaqr.net
sultanbahoo.net

#Islam #Muhammad  #SultanBahoo #shabebarat #islamicpost
Muhammad_Faheem_422 (@mfaheem0422) 's Twitter Profile Photo

تمام اہلِ اسلام کو شبِ برات کی بابرکت رات مبارک ہو 🤍 اللہ ہمیں اس مقدس رات کی برکتیں نصیب فرمائے، آمین۔ وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللّٰه ﷺ ✨ #ShabEBaraat #BlessedNight #Islam #Dua #Allah

تمام اہلِ اسلام کو شبِ برات کی بابرکت رات مبارک ہو 🤍
اللہ ہمیں اس مقدس رات کی برکتیں نصیب فرمائے، آمین۔

وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللّٰه ﷺ ✨

#ShabEBaraat #BlessedNight #Islam #Dua #Allah