نگینہ چوہدری (@naginaaslam7) 's Twitter Profile
نگینہ چوہدری

@naginaaslam7

Make sure you don’t lose your decency by trying to please people.🌹

ID: 1172406550587011072

linkhttps://twitter.com/search/from:@NaginaAslam7 calendar_today13-09-2019 07:08:15

88,88K Tweet

3,3K Followers

143 Following

نگینہ چوہدری (@naginaaslam7) 's Twitter Profile Photo

گلے شکوے زندگی سے سکون کو ختم کر دیتے ہیں، اسی لیے جو گزر گیا اسے بھول جائیں، جس نے دکھ دیا اسے معاف کر دیں اور جس کو معاف نہیں کر پار ہے اس کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیں۔ یوں آپ پر سکون ہو جائیں گے۔ #انشاءاللہ #شام_بخیر

گلے شکوے زندگی سے سکون کو ختم کر دیتے ہیں، اسی لیے جو گزر گیا اسے بھول جائیں، جس نے دکھ دیا اسے معاف کر دیں اور جس کو معاف نہیں کر پار ہے اس کا معاملہ اللہ پر چھوڑ دیں۔ یوں آپ پر سکون ہو جائیں گے۔
#انشاءاللہ 
#شام_بخیر