Naeem Masood ™ (@naemasud) 's Twitter Profile
Naeem Masood ™

@naemasud

Columnist JANG

ID: 328296164

linkhttp://www.naeemmasood.com calendar_today03-07-2011 03:18:48

8,8K Tweet

2,2K Followers

561 Following

Naeem Masood ™ (@naemasud) 's Twitter Profile Photo

ٹرمپ زَنی ۔۔۔ e.jang.com.pk/detail/1056814 5 امریکی صدر ویت نام جنگ کی رہنمائی و پسپائی کا سبب بنے۔۔ پاکستان نے تاریخی دشمن نما دوستی سے بہت کچھ سیکھا ہے کاش یہ پہلو ایران نے بھی سیکھا ہوتا ! آج ٹرمپ زَنی کا چہرہ یہ ہے کہ۔۔۔

Naeem Masood ™ (@naemasud) 's Twitter Profile Photo

راج دلاروں، اللہ کے پیاروں اور ٹول سپاہیوں کو دوبئی پراپرٹی کا ٹھپہ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک۔۔۔ اللہ مزید "برکت" ڈالے۔۔۔۔۔۔ آمین

Naeem Masood ™ (@naemasud) 's Twitter Profile Photo

گھر روزنامہ جنگ آتا ہے۔ اداروں میں ڈان۔ گھر آنے والا "ڈان" بند کرادیا۔ غلطی کی! آنکھوں کو خوبصورت چہرہ نظر آجاتا، ہاتھوں کو ایک لمس اور مجھے ایک خوشبو۔ عباس ناصر کا آخری کالم موبائل پرپڑھا۔ دکھ ہوا انکے ڈان کو چھوڑنے پر۔ ان کی محبت میں کل سے مطالعہ ڈان پھر شروع! DawnNews

Naeem Masood ™ (@naemasud) 's Twitter Profile Photo

According to Hussain Haqqani Ceasefire & the opening of Strait of Hormuz are the first major steps towards peace. A lot has to be ironed out in the talks that begin on Friday.

Naeem Masood ™ (@naemasud) 's Twitter Profile Photo

نوخیز یونیورسٹی کو کامیاب و کامران اور پائدار بنانے کیلئے ایڑھی چوٹی کا زور چاہئے محض باتیں اور سیاست نہیں! youtu.be/kU1pbaa5MWo?si…

Naeem Masood ™ (@naemasud) 's Twitter Profile Photo

بھلے ہی اکثریت کو اقلیت کے پنجرے میں دھکیلا گیا۔ لیکن اس نے خواب دیکھنے ترک کئے نہ تعبیر کی تلاش چھوڑی۔۔۔ پھر بھی جھوٹ ہے یا جوش، سوشل میڈیا اور ریگولر میڈیا پر وہ اس قدر چھائے ہیں کہ کم از کم پیپلزپارٹی کو پنجاب اور کے پی کے میں ایک انچ آگے نہیں بڑھنے دیا۔۔۔

Naeem Masood ™ (@naemasud) 's Twitter Profile Photo

آزادکشمیر: اگلی حکومت ن لیگ کی دکھائی دینےلگی۔ پی پی وزیراعظم فیصل راٹھور نےازخود اپنی سیٹ مشکل میں ڈالی۔ بےجا تقرریاں تبادلے اور وقت ضائع کیا۔ حویلی سےخواجہ طارق سعید ممبرکشمیرکونسل اورمحسن عزیز کو ہاتھ ملا لینےچاہئیں Marriyum Aurangzeb Maryam Nawaz Sharif Bilawal Bhutto Zardari Senator Saeed Ghani

آزادکشمیر: اگلی حکومت 
ن لیگ کی دکھائی دینےلگی۔ پی پی وزیراعظم فیصل راٹھور نےازخود اپنی سیٹ مشکل میں ڈالی۔ بےجا تقرریاں تبادلے اور وقت ضائع کیا۔ حویلی سےخواجہ طارق سعید ممبرکشمیرکونسل اورمحسن عزیز کو ہاتھ ملا لینےچاہئیں
<a href="/Marriyum_A/">Marriyum Aurangzeb</a> <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> <a href="/BBhuttoZardari/">Bilawal Bhutto Zardari</a> <a href="/SaeedGhani1/">Senator Saeed Ghani</a>
Naeem Masood ™ (@naemasud) 's Twitter Profile Photo

صحافت کے مطالب و معانی بدل گئے ہیں؟ یہ ارتقائی دور چل رہا ہے یا پروفیشنل اپروچ ہی کوچ کر چکی ؟ youtu.be/cII4N_flM9I?si…

Naeem Masood ™ (@naemasud) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم سے استعفیٰ لیا جاسکتا ہے, کسی ایگزیکٹو ڈائریکٹرHEC کو گھر بھیجا جاسکتا ہے، کسی چئرمین HEC کو مستعفی ہونے پر مجبور کیا جاسکتا ہے، تقرری سے قبل ایجنسیوں کی رپورٹ طلب کیجاسکتی ہے تو پھر کسی ناکام VCکی بھرتی کے بعد طلبی کیوں نہیں؟ HEC Pakistan youtu.be/JXLFn0C26iE?si…

Naeem Masood ™ (@naemasud) 's Twitter Profile Photo

With all due respect, the candidates ranked first by the search committee for Emerson and Chakwal Varsities appear to have been selected on grounds other than merit. The Chief Minister and Chancellor should personally review the candidates' profiles Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb

Naeem Masood ™ (@naemasud) 's Twitter Profile Photo

مرکز میں سات وزراء سے صحت کی فارمیسی و نرسنگ کونسلیں اور بورڈ قابو نہ آسکے youtu.be/atHWMR4roCw?si…