Naeem Ullah Khan🇵🇰 (@naeemullahkl) 's Twitter Profile
Naeem Ullah Khan🇵🇰

@naeemullahkl

عاجزی کے لباس میں دلوں کے فرعون لوگوں سے دور رہیں .

ID: 909375099542831104

linkhttps://www.facebook.com/profile.php?id=100011869891305 calendar_today17-09-2017 11:14:53

719 Tweet

300 Followers

524 Following

Naeem Ullah Khan🇵🇰 (@naeemullahkl) 's Twitter Profile Photo

free Umrah trip 🕋💫 Register now through the link and join the challenge. You or anyone could be one of the winners of 30 Umrah trips from anywhere in the world services.nusuk.sa/app?p=12&id=NG… #Nusuk #نسك #تطبيق_نسك

nusuk - نسُك (@mynusuk) 's Twitter Profile Photo

ألف مبروك للفائز السادس والعشرون في ⁧#تحدي_نسك⁩ 🎉 🕋 | جائزتك رحلة عمرة مجانية بإنتظارك. تبقّت أيام قليلة، ومازالت الفرصة قائمة لتفوز برحلة عمرة، مشاركتك ⁧#تطبيق_نسك⁩ تزيد من احتمالية فوزك.

Naeem Ullah Khan🇵🇰 (@naeemullahkl) 's Twitter Profile Photo

علماء سے میری درخواست ہے کہ سیاست میں آؤ اس سسٹم میں موجود چالاکیوں کو سمجھو ورنہ لوگ صرف دم کرانے کے لیے آپ کے پاس آئیں گے ۔ شہنشاہِ سیاست مولانا فضل الرحمٰن صاحب فیصل آباد میں علماء کنونشن سے خطاب ( 2020) #ملت_کا_پاسبان_مولانا

Mubeen Ahmed Sher (@mubeenuiux) 's Twitter Profile Photo

Becoming Your Own Boss Is Harder Than Any 9-to-5 #freelancing, #selfdiscipline, #beyourownboss, #freelancemindset, #productivity, #freelancelife, #uiuxdesigner, #contentdesigner, #solopreneur, #workethic, #clientwork, #onlineearning

Naeem Ullah Khan🇵🇰 (@naeemullahkl) 's Twitter Profile Photo

#محافظ_ختم_نبوت_مولانا پاسبانِ ملت قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن کی سیاسی بصارت اور دور اندیشی کو سلام ❤️🤍❤️

#محافظ_ختم_نبوت_مولانا
پاسبانِ ملت قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمن کی سیاسی بصارت اور دور اندیشی کو سلام
 ❤️🤍❤️
Naeem Ullah Khan🇵🇰 (@naeemullahkl) 's Twitter Profile Photo

مفتی شمائل ندوی اور جاوید اختر صاحب کے درمیان ہونے والا مکالمہ دیکھا۔ مفتی شمائل ندوی کا علم، منطق اور اللہ کے وجود پر وضاحت واقعی متاثرکن ہے 🤯 یہ شائستہ اور پُرامن گفتگو کی بہترین مثال ہے 👍 کاش ہم سب اسی احترام کے ساتھ بات کریں #MuftiShamailNadwi #javidakhtar

مفتی شمائل ندوی اور جاوید اختر صاحب کے درمیان ہونے والا مکالمہ دیکھا۔
مفتی شمائل ندوی کا علم، منطق اور اللہ کے وجود پر وضاحت واقعی متاثرکن ہے 🤯
یہ شائستہ اور پُرامن گفتگو کی بہترین مثال ہے 👍
کاش ہم سب اسی احترام کے ساتھ بات کریں
#MuftiShamailNadwi #javidakhtar
Naeem Ullah Khan🇵🇰 (@naeemullahkl) 's Twitter Profile Photo

ہمیں ووٹ خان کی رہائی پر ملا ہے ۔ صحت تعلیم اور روزگار کے لیے نہیں ملا 😎 شفیع اللہ جان Shafi Jan #SaveKpCivilians