Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile
Naeem ur Rehman

@naeemrehmanengr

Ameer Jamaat-e-Islami Pakistan |Environmentalist | Civil Engineer

ID: 978380354

linkhttp://jamaat.org/ calendar_today29-11-2012 13:44:39

1,1K Tweet

214,214K Followers

161 Following

Naeem ur Rehman (@naeemrehmanengr) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف کا ٹرمپ کو امن کا پیامبر قرار دینا ذہنی غلامی کی انتہا ہے۔ امریکا نے ایک بارپھر غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کردیا ہے، امریکا فلسطینیوں کی نسل کشی میں اسرائیل کا سرپرست ہے، بموں اور بھوک سے مرنے والے معصوم بچوں اور عورتوں کے قتل عام میں برابر کا شریک ہے