
Nadeem Bedar
@nadeembedar
NLP Coach, Visionary, Entrepreneur, Philanthropist and a Friend..
ID: 145637143
http://www.bedar.co.uk 19-05-2010 13:12:28
764 Tweet
4,4K Followers
229 Following











Wajih Sani اگر اتنے سچے ہو تو کرائم منسٹر Shehbaz Sharif سے کہو کہ اس مشکل وقت میں دوسروں سے مانگنے سے پہلے اپنے بیٹوں اور بھائی سے کہے کہ پاکستان کے خزانے سے لوٹی ہوئی دولت سے لندن میں بنی کھربوں کی جائیدادیں بیچ کر سیلاب زدگان کی مدد اور آبادکاری کے لیے عطیہ کر دیں۔



Hina Parvez Butt کسی تھکی ہوئی جمعدارنی کی تھرڈ کلاس کنیز تمہارے مالک گاڑیاں قالین وغیرہ توشہ خانہ سے چوری کریں تو وہ حلال اور کوئی قانونی طریقے سے گھڑی پیسے دیکر خریدے تو تمہارے پیٹ میں وٹ۔ ویسے اس بات سے یہ تو ظاہر ہوا کے کپتان کی تقریر تم بھی بڑے شوق سے سنتی ہو 😎😎

Hina Parvez Butt جب کوئی چیز توشہ خانہ سے خرید لی جائے تو وہ خریدنے والی کی ملکیت ہوتی ہے ،جاہل عورت نواز شریف نے 80+ تحائف لیے توشہ خانہ سے اگر یہ چوری ہے تو پھر نواز شریف نے بھی وہ تحفے چوری کیے تھے کیا ؟

