میں سو چتا تھا کہ کوئی ایسا ہو سکتا ہے
جو آپ کو آپ کی ساری خطاؤں ساری کمزوریوں کے ساتھ قبول کر لے
کوئی ایسا جو کبھی یہ نہ کہے کہ میں تمہیں چھوڑ کے جا رہا ہوں
کیا کوئی ایسا ہو سکتا ہے؟
کوئی تو ہو گا.......
*صرف ایک اللہ ہی ہے جو کبھی چھوڑ کر نہیں جاتا کبھی اکیلا نہیں