Nadeem ahmad (@nadeema07743864) 's Twitter Profile
Nadeem ahmad

@nadeema07743864

I love Pakistan

ID: 1515843769475682304

calendar_today18-04-2022 00:05:22

2,2K Tweet

968 Followers

4,4K Following

Noor Fatima PTI (@786noorf) 's Twitter Profile Photo

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ صبح بخیر اللهم قيّد قلبي بعقد من الطمأنينة والرضا" اے اللہ میرے دل کو سکون اور اطمینان کی گرہ سے باندھ دے ! آمین

ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
صبح بخیر 

اللهم قيّد قلبي بعقد من الطمأنينة والرضا"

اے اللہ میرے دل کو سکون اور اطمینان کی گرہ سے باندھ دے !
آمین
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

پشپا کو وائرل کرنے کی بجائے عمران خان اور بشری بی بی کی عمرہ ادائیگی کی یہ ویڈیو آج ہر کسی کے ٹائم لائن پر ہونی چاہیئے ❤️

Sabir Shakir Fans (@sabirshakirpk) 's Twitter Profile Photo

اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہو رہا یا کمی آ رہی ہے ؟ • اپنی رائے ضرور دیں تا کہ اندازہ ہو سکے • #نظریہ_عمران_نہ_مٹ_سکے_گا

اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہو رہا یا کمی آ رہی ہے ؟

• اپنی رائے ضرور دیں تا کہ اندازہ ہو سکے •

#نظریہ_عمران_نہ_مٹ_سکے_گا
Hamid Mirᶠᵃⁿ (@mirhamid_pk) 's Twitter Profile Photo

جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا •۔ آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا •۔ #ہماری_عید_خان_کی_رہائی

جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا •۔

آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا •۔

#ہماری_عید_خان_کی_رہائی