ندیّا اطہر (@naddiyyaathar) 's Twitter Profile
ندیّا اطہر

@naddiyyaathar

🐅🐅🐅جو #ووٹ کی #عزت نہیں کرے گا ہم اس
کی عزت نہیں کریں گے، #نوازشریف 🐅🐅🐅

ID: 325617403

calendar_today28-06-2011 15:56:36

418,418K Tweet

122,122K Followers

351 Following

𝕾𝖊𝖓𝖔𝖗𝖎𝖙𝖆. (@senoritte) 's Twitter Profile Photo

میاں صاھب کو چاہیے تعزیت کی ایک ٹوئٹ لکھ ڈرافٹ کر لیں اور ہر دفعہ نام بدل کر کردیا کریں ایسے ہی نئی ٹوئیٹ لکھنے کی زحمت کرتے ہیں 🤷‍♀️

Nazia Goraya🐅🌲📚 (@naziagoraya) 's Twitter Profile Photo

وزیرتعلیم رانا سکندر حیات نے سکولز میں سہولیات کے لئے جو بجٹ ڈیمانڈ کیا وزیراعلی نے ڈبل سے بھی ذیادہ دینے کی منظوری دے دی 🙌🙌🙌🙌🙌۔ شکریہ سر Rana Sikandar Hayat شکریہ سپر وزیر اعلی Maryam Nawaz Sharif

PakistaniPeeps (@pakistanipeeps) 's Twitter Profile Photo

نہیں خداراہ ندیّا اطہر مجھے لگتا ہے کہ اس جنگی ماحول کا کوئی فائدہ ہونے لگا ہے کاشف اعوان کو اور ہمیں۔۔۔وہ یو لینے دیں۔۔۔ابکو میاں صاحب کے ساتھ غم آور والے کام ہر مت لگائیں۔۔۔ٹائم لائین کا پہلے ہی ستیاناس ہوا پڑا۔

نہیں خداراہ <a href="/naddiyyaathar/">ندیّا اطہر</a> مجھے لگتا ہے کہ اس جنگی ماحول کا کوئی فائدہ ہونے لگا ہے <a href="/lostguy79/">کاشف اعوان</a>  کو اور  ہمیں۔۔۔وہ یو لینے دیں۔۔۔ابکو میاں صاحب کے ساتھ غم آور والے کام ہر مت لگائیں۔۔۔ٹائم لائین کا پہلے ہی ستیاناس ہوا پڑا۔
ندیّا اطہر (@naddiyyaathar) 's Twitter Profile Photo

میں کل یوٹیوب پر ڈرامہ دیکھ رہی تھی ہمراز تو اس ڈرامے کے کمنٹس میں بہت سے انڈین ویورز نے لکھا ہوا تھا VPN زندہ باد ہم پاکستانی ڈرامے تو دیکھ سکتے ہیں سیم سیم والی فیلنگز آئیں ہم بھی تو ایکس استعمال کرتے ہوئے یہی کہتے ہیں

Ali Mallik (@alimallik5) 's Twitter Profile Photo

مجھے تو پہلے 90 فیصد یقین تھا کے مودی یوتھئیا ہے لیکن آئی ایم ایف کو خط لکھنے کے بعد کے پاکستان کو قرضہ نہ دیا جائے سو فیصد یقین ہوگیا ہے نہ صرف یوتھئیاہے بلکہ یوتھئیوں کی سو میٹر دوڑ میں چار بار گر کے بھی مودی گولڈ میڈل لینے والی دنیا میں پہلی ہستی ہے

سارہ (@pakistani137) 's Twitter Profile Photo

انڈینز کو vpn استعمال کرتے دیکھ کر ایک عجیب سی خوشی ہورہی ہے کہ ہم اکیلے نہیں ۔ دنیا ہمارے ساتھ شامل ہورہی ہے آہستہ آہستہ ۔۔۔۔🤣🤣🤣

PakistaniPeeps (@pakistanipeeps) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے میڈیا ٹیکنالوجی کو کیا خوب استعمال کیا ہے آج بھارتیوں کو اُن کی زبان میں جواب دیا گیا۔ جدید ٹیکنالوجی اور جیو ٹیگنگ کے ذریعے ہم نے اپنا نغمہ بھارت کے یوٹیوب چینلز پر چلا دیا۔ اب وہ حیران و پریشان ہیں۔ یہ زبردست حکمتِ عملی وزارتِ اطلاعات کی منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے۔

PakistaniPeeps (@pakistanipeeps) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ نیٹ فلکس پر یہ فلم دیکھ چکے ہیں تو یہ کتاب پڑھیں اور اگر کتاب پڑھ چکے ہیں تو فلم دیکھیں۔۔۔ میں نے یہ کتاب شاید ایک ڈیڑھ دہائی پہلے پڑھی تھی۔۔ مووی اب دیکھی مگر مجھے ابھی بھی کہانی دیکھنے سے زیادہ پڑھنے میں دلچسپ لگی قلم نگار کی منظر کشی فلم نگار سے کہیں اچھی لگی مجھے

اگر آپ نیٹ فلکس پر یہ فلم دیکھ چکے ہیں تو یہ کتاب پڑھیں اور اگر کتاب پڑھ چکے ہیں تو فلم دیکھیں۔۔۔
میں نے یہ کتاب شاید ایک ڈیڑھ دہائی پہلے پڑھی تھی۔۔ مووی اب دیکھی مگر مجھے ابھی بھی کہانی دیکھنے سے زیادہ پڑھنے میں دلچسپ لگی قلم نگار کی منظر کشی فلم نگار سے کہیں اچھی لگی مجھے
Itx Farah Ali (@malik_kemrs) 's Twitter Profile Photo

پرائیویٹ سکولز مالکان کوبھی پابند کیاجائےکہ بچوں کیلئیےصاف/ٹھنڈا پانی اور صاف ستھرےٹوائلٹ مہیّا کریں،ہزاروں میں فیس وصول کرتے اینوئل فنڈ/فیس سلِپ کی پرنٹنگ تک کاخرچہ پیرنٹس کےکھاتےڈال دیتے۔۔

ندیّا اطہر (@naddiyyaathar) 's Twitter Profile Photo

بیٹیوں اور ان کی فرینڈ نے ہارر مووی نائیٹ منانے کا فیصلہ کیا تھا؛ میں نے کہا باہر سے کچھ نہیں آئے گا بریانی بناؤ خود بھی کھاؤ مجھے بھی کھلاؤ۔ بریانی بنا کر مجھے اور میری بہن کو دے گئی ہیں اور خود اب ان کا شو شروع ہونے والا ہے۔

بیٹیوں اور ان کی فرینڈ نے ہارر مووی نائیٹ منانے کا فیصلہ کیا تھا؛ میں نے کہا باہر سے کچھ نہیں آئے گا بریانی بناؤ خود بھی کھاؤ مجھے بھی کھلاؤ۔
بریانی بنا کر مجھے اور میری بہن کو دے گئی ہیں اور خود اب ان کا شو شروع ہونے والا ہے۔
Azaad Urdu (@azaad_urdu) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨🚨 بھمبر آزاد کشمیر کے شہریوں کا پاکستان آرمی سے اظہار محبت، شہر سے گزرنے والی فوج کی گاڑیوں پر پھول برسائے اور فوج کے حق میں نعرے بازی کی، شہریوں کی بڑی تعداد نے نعرے بازی سے لہو گرمایا

Mansoor (@anaulhaq) 's Twitter Profile Photo

اب آپ کو تڑپنے اور ڈھٹائی سے پتہ چل گیا ہو گا کہ بدبودار جرابوں والا یوتھیا کیسے پکڑتے ہیں یہ چاہے سٹیفن ہاکنگ کا جعلی اکاؤنٹ بھی بنا لیں اپنے اندر کے چنگڑ کی وجہ سے پکڑے جاتے ہیں آئندہ کوئی بھی اسے اسلام آباد کا مبصر اکاؤنٹ سمجھ کر فالو نہ کریں

اُمِ فاروق (@humairaajmal697) 's Twitter Profile Photo

بالکل بھی اپالوجیٹک ہونے کی ضرورت نہیں ہے ابدالی اور غوری افغانی تھے لیکن اب ابدالی اور غوری پاکستانیوں کے پے رول پر ہیں اور پاکستانیوں کے اشارے پر چلتے ہیں

اُمِ فاروق (@humairaajmal697) 's Twitter Profile Photo

کہاں من موہن سنگھ کا شائننگ انڈیا اور کہاں ہندوتوا کی منفیت ، سفاکیت اور نفرت کی بدبو میں ڈوبتا نریندر مودی کا برہمن زدہ ایک کروڑ پچاس لاکھ کو شود بناتا ملک

اُمِ فاروق (@humairaajmal697) 's Twitter Profile Photo

پچھلےدس دنوں میں ہم نے ہندوستان سمیت دنیاکویہ بتایا ہےکہ ہم گھاس کھاکر ، تالابوں اور نہروں کاپانی پی کر،گدھوں پر سوارہوکر،ننگے پاؤں چل کر، بھوکےسوکربغیر چھت کےروکھی سوکھی کھاکربھی اپنےچیلنجزکو پوراکرنےکی ہمت رکھتےہیں پا کستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنےوالےکی آنکھیں نکال سکتے ہیں

Zafar Hijazi (@goneneutral) 's Twitter Profile Photo

خبردار۔ ہوشیار ۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے اس دور میں ایسی وڈیوز بنانا ممکن ہو چکا ہے جن میں ایسی منظر کشی کی گئی ہو جس کا حقیقت سے کوی تعلق نہ ہو مگر آپ بالکل تمیز نہ کر سکیں گے۔ آپ نے اپنے سامنے آنے والی کسی بھی غیر معمولی بات پہ فورا” یقین نہیں کرنا، ہر بات پہ غور کرنا ہے کہ کیا