nabila_j (@nabilajamshaid2) 's Twitter Profile
nabila_j

@nabilajamshaid2

یاد رکھیئے پاکستان ہماری پہچان ھے

ID: 2163833141

calendar_today01-11-2013 20:23:24

103,103K Tweet

4,4K Takipçi

5,5K Takip Edilen

Tariq Zaman Malik (@tzm_zamzama) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ ، لفظ "آپ" اور "تو" انسان کی حیثیت دے کر استعمال کرتے ہیں، تو آپ اچھے انسان نہیں ہیں۔

ندیّا اطہر (@naddiyyaathar) 's Twitter Profile Photo

جہالت یہ نہیں کہ آپ کو انگریزی بولنی، لکھنی، پڑھنی یا سمجھنی نہیں آتی بلکہ جہالت یہ ہےکہ آپ کسی کو اس کی پروفیشنل قابلیت کی بجائےاس کی انگریزی کی غلطیوں کےحوالے سے جج کریں۔ یاد رکھا کریں! ایک فرفر انگریزی بولنےوالے نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا تھاجس کے اثرات ابھی بھی بھگت رہےہیں۔

اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

ایک چُھٹی تو مرے ساتھ منا گاؤں میں کوئی خوش بخت سا اتوار مکمل کر دے کومل جوئیہ

ایک چُھٹی تو مرے ساتھ منا گاؤں میں
کوئی خوش بخت سا اتوار مکمل کر دے

کومل جوئیہ
Shah Owais Noorani (@iamowaisnoorani) 's Twitter Profile Photo

میں کہتا ہوں سخت ترین چالان کریں لیکن پچیس ہزار روپے ماہانہ کمانے والے کو الٹا لٹکائینگے اور وردی میں ملبوس ان مجرموں کو کھلی چھوٹ ملے گی نہ ہیلمٹ نہ نمبر پلیٹ نہ اشاروں کا احترام تو پھر ایسے چلان صرف بددعا کا طوق ہے اور کچھ نہیں۔

کاشف اعوان (@lostguy79) 's Twitter Profile Photo

ابھی ایک گھنٹہ پہلے ڈولمن مال کے آگے درجنوں پروٹوکول کی گاڑیاں نو پارلنگ ایریا میں کھڑی ہیں ۔ دور دور تک ٹریفک جام ہے۔ اب اگر اس جام سے نکلنے کیلئے کوئی واپسی کی طرف ون وے توڑے گا تو گرفتار ہو گا ۔

کاشف اعوان (@lostguy79) 's Twitter Profile Photo

یہ کوی غیر قانونی چیز نہیں تھی۔ چنگچی رکشے کو حکومت پنجاب کی طرف سے باقاعدہ نمبر ایشو ہوتا ہے۔ جس کی فیس لی جاتی ہے۔ یہ بھی غریبوں کا روزگار تھا۔ اس کو گڑیا بی بی کے ایک حکم سے مکمل بند کر دینا بادشاہت بلکہ فرعونیت ہے۔ اس سے پہلے ریڑھی والے بےروزگار بیٹھے ہیں۔ اور اب چنگچی

❤️Dr Raheela Khalid ™ (@drrkhalid1) 's Twitter Profile Photo

🛡️ Disclaimer This channel is not affiliated with any political party, military institution, government department, or any other official organisation. We operate as a completely independent, neutral, and freelance platform. Our sole purpose is to provide a safe space for

Amir H. Qureshi (@amirhqureshi) 's Twitter Profile Photo

میں سپر سی ایم Maryam Nawaz Sharif صاحبہ اور Chief Minister’s Complaint Cell کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ الطاف حسین صاحب کا نام ادائیگیوں کی لسٹ میں شامل کر کے بینک آف پنجاب بھجوا دیا گیا ہے اور انہیں چند ہی دنوں میں ادائیگی بھی ہو جائیگی- الله تعالیٰ اس نیکی کا عظیم اجر عطا فرمائیں (آمین)-

سیانی کُڑی (@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

ایمان کا سب سے کمزور درجہ دل میں ظلم کو برا سمجھنا ہے ۔ لیکن سوشل میڈیا کے اس دور میں کی پیڈ کو قلم سمجھ کر اس سے بہتر درجے کا جہاد کیا جا سکتا ہے ۔

❤️Dr Raheela Khalid ™ (@drrkhalid1) 's Twitter Profile Photo

Emergency Appeal مرزا معصوم الحسن صاحب کی 19 سالہ بیٹی Dow University Hospital Karachi کے ICU میں زیرِ علاج ہیں۔ فوری طور پر مہنگے انجیکشنز درکار ہیں۔ صاحبِ حیثیت افراد سے تعاون کی اپیل ہے *رابطہ 0333-2418787* 𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪 Amir H. Qureshi ❤️ Dr Raheela Khalid میاں عامر 🦁 عباس خٹک

Emergency Appeal
مرزا معصوم الحسن صاحب کی 19 سالہ بیٹی Dow University Hospital Karachi کے ICU میں زیرِ علاج ہیں۔
فوری طور پر مہنگے انجیکشنز درکار ہیں۔
صاحبِ حیثیت افراد سے تعاون کی اپیل ہے
*رابطہ
0333-2418787*
𝔸𝕝𝕚 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪
Amir H. Qureshi
❤️ Dr Raheela Khalid
میاں عامر 🦁
عباس خٹک
💝sana noor💝 (@ty__306) 's Twitter Profile Photo

انسان کی سب سے بڑی دشمن غریبی ہے یا اللہ تو اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا اس بزرگ کا دکھ دیکھ کے انکھوں میں انسو آگئے ہیں اللہ تعالی اس بزرگ پر اپنا رحم فرمائے غیب کے خزانوں سے اس کی مدد فرمائے امین ثمآمین 🤲

nabila_j (@nabilajamshaid2) 's Twitter Profile Photo

آنکھوں کو انتظار کے لمحات سونپ کر۔۔۔۔۔۔ نیندیں بھی کوئی لے گیا اپنے سفر کے ساتھ ۔ 🛤️