Naaz rajput (@naazdh) 's Twitter Profile
Naaz rajput

@naazdh

Mary leya allha hi Kafi hy

ID: 1316298327185592320

linkhttps://youtube.com/channel/UCIOiVEhP3qAVJRnehJertEQ calendar_today14-10-2020 08:43:31

761 Tweet

242 Followers

302 Following

Hassan (@zh_isb) 's Twitter Profile Photo

*اگر اِســــں دنیا مَیــــں خوش رہنا ہے ... تو یہ جان لیــــں ... کہ آپ کے اٌداس اور پریشان ہونے سے ... کسی کو کوئی فرق نہیـــــــــں پـــڑتـا ......!!! #مرشد Murshad Ji ھادی ✍️💔

Samreen Aslam (@samren_aslamm) 's Twitter Profile Photo

سُن لے دلدارم!!!! ھے حِفظ مُجھے تیری چُپ رَٹا ہُوا ھے ہر اِک نَقش تیرا میں نے پِی رَکھّی ھے آواز تیری میری آنکھوں میں ہے فَقط عَکس تیرا #مُرشد

Naaz rajput (@naazdh) 's Twitter Profile Photo

یوں نہ کہو کہ قسمت کی بات ہے میری تنہائ میں کچھ تمہارا بھی ہاتھ ہے #مرشد

Hassan (@zh_isb) 's Twitter Profile Photo

نوجوان بل گیٹس کو پڑھنا چھوڑیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو پڑھیں جنہوں نے پوری کائنات کو بدل دیا-"🙏🏻❤ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ

Naaz rajput (@naazdh) 's Twitter Profile Photo

گُزر گئے ہیں جو خوشبوئے رائیگاں کی طرح  وہ چند روز، مِری زندگی کا حاصل تھے #مرشد

Hassan (@zh_isb) 's Twitter Profile Photo

وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلَّا مَتَاعُ الْغُرُورِ“ اور دنیا کی زندگی تو دھوکے کا سامان ہے #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #مرشد

𓆸 دانش (@d9ich) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف اپنے قائد عمران خان کا پریڈ گراؤنڈ کے جلسے کو لندن سے دیکھتے ہوئے 🤣🤣 #مرشد

نواز شریف اپنے قائد عمران خان کا پریڈ گراؤنڈ کے جلسے کو لندن سے دیکھتے ہوئے 🤣🤣 #مرشد