❀❦𝐍𝐚𝐬𝐢𝐫 𝐤𝐲𝐚𝐧𝐢❦❀ (@n1a1l) 's Twitter Profile
❀❦𝐍𝐚𝐬𝐢𝐫 𝐤𝐲𝐚𝐧𝐢❦❀

@n1a1l

خدا تک پہنچنے کے بہت سے راستے ہیں لیکن میں نے خدا کا پسندیدہ ترین راستہ مخلوق سے محبت چُنا ۔۔ (مولانا روم )

ID: 1755527906518806528

calendar_today08-02-2024 09:44:48

5,5K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

❀❦𝐍𝐚𝐬𝐢𝐫 𝐤𝐲𝐚𝐧𝐢❦❀ (@n1a1l) 's Twitter Profile Photo

ظلم پر چپ جو رہا، موت تو ٹل جائے گی پر یہی چپ میری نسلوں کو نگل جائے گی ہم نے خود غیر کی تہذیب درآمد کی ہے کیا خبر تھی کہ تمدن کو کچل جائے گی اب تو چھڑکاؤ ضروری ہے ذرا سختی کا نسلِ نو ریت ہے، ہاتھوں سے پھسل جائے گی #PTI_Followers #قومی_زبان