Muhammad Yasir(@myasirsheikh) 's Twitter Profileg
Muhammad Yasir

@myasirsheikh

✿ ʟɪꜰᴇ ɪꜱ ᴠᴇʀʏ ꜱʜᴏʀᴛ ꜱᴏ ᴛᴜʀɴ ᴛᴏ اللّٰه ʙᴇꜰᴏʀᴇ ʀᴇᴛᴜʀɴ ᴛᴏ اللّٰه..♡

ID:952402346847457286

linkhttps://twitter.com/search/from:@myasirsheikh$-filter:mentions calendar_today14-01-2018 04:49:49

99,6K Tweets

15,6K Followers

5,0K Following

مشـــــــــ؏ـــــــل🔥(@Chaaahatt_) 's Twitter Profile Photo

درود پاک پڑھنے والے بڑے نصیب والے ہوتے ہیں ❣️
یہ وہ واحد عبادت ہے جو اللّٰہ ہر کسی کو نہیں دیتا
بہت کم لوگ ہوتے ہیں جن کو یہ دی جاتی ہے❣️
کیونکہ وہ اللّٰہ کے خاص بندے ہوتے ہیں
صلی اللہ علیہ والہ وصحابہ وبارک وسلم ❣️

درود پاک پڑھنے والے بڑے نصیب والے ہوتے ہیں ❣️ یہ وہ واحد عبادت ہے جو اللّٰہ ہر کسی کو نہیں دیتا بہت کم لوگ ہوتے ہیں جن کو یہ دی جاتی ہے❣️ کیونکہ وہ اللّٰہ کے خاص بندے ہوتے ہیں صلی اللہ علیہ والہ وصحابہ وبارک وسلم ❣️
account_circle
🇵🇰 Xsa Khan 💕(@XsaKhan) 's Twitter Profile Photo

مام کہہ رہی ہیں دو گھنٹے سے 🐶 کی طرح موبائل چلا رہی ہے بوتلیں ہی بھر دیتی😡🤬


|
サークルモッシュ| 遺族年金廃止
| good Tuesday
$Spot | |

🤣🤣🤣

account_circle
𝘼𝙧𝙨𝙝𝙮 𝙉𝙤𝙤𝙧(@Arshynoor) 's Twitter Profile Photo

لوگ کاپی پیسٹ پر بحث کررہے ہیں... مجھے یہی سمجھ نہیں آتی کہ بندہ کہاں سے کاپی کرے....فیس بک تو میرے پاس ہے نہیں، کمبختو مجھے بھی بتادو کہاں سے کاپی کرتے ہو.. لکھنے کا دل نہیں کرتا میرا بھی🥲

account_circle
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥(@Chaaahatt_) 's Twitter Profile Photo

میں پراسرار ہوں ایک فیروزہ کی مانند
یہ ہر کسی عام کو راس کہاں آتا ہے ...!!
😌

account_circle
🌹 دادی اماں  🌹(@OfficialDadiAmi) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر مجھے نوے فیصد فرشتہ صفت لوگ ہی ملتے ہیں انسان تو دس فیصد بھی بمشکل نظر آتے ہیں۔✍🏻

account_circle
🇵🇰 Xsa Khan 💕(@XsaKhan) 's Twitter Profile Photo

آپ لوگ مجھے اپنی کسی بھی ٹویٹ پر مینشن کریں
میں retweet کروں گی ✌️😍

💕
|
サークルモッシュ| 遺族年金廃止
| good Tuesday
$Spot | |

account_circle
𝘼𝙧𝙨𝙝𝙮 𝙉𝙤𝙤𝙧(@Arshynoor) 's Twitter Profile Photo

جو مزہ ناشتے میں مرچیں کھانے میں ہے نہ وہ کسی چیز میں نہیں........ !!!🌶️❤️

Breakfast ✨

جو مزہ ناشتے میں مرچیں کھانے میں ہے نہ وہ کسی چیز میں نہیں........ !!!🌶️❤️ Breakfast ✨
account_circle
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥(@Chaaahatt_) 's Twitter Profile Photo

انھیں تکنا، انھیں سننا، انھیں ہی محسوس کیئے جانا
خیالِ یار میں بھی قدرت نے ایک الگ ہی مزہ رکھا ہے😌

انھیں تکنا، انھیں سننا، انھیں ہی محسوس کیئے جانا خیالِ یار میں بھی قدرت نے ایک الگ ہی مزہ رکھا ہے😌
account_circle
𝘼𝙧𝙨𝙝𝙮 𝙉𝙤𝙤𝙧(@Arshynoor) 's Twitter Profile Photo

ایک مچھر کی لاش کو محفوظ کرلیا گیا ہے ___

رکھتے ہونگے پھول لوگ کتابوں میں ، یہاں ہم الگ مزاج رکھتے ہیں!! 😌✨

ایک مچھر کی لاش کو محفوظ کرلیا گیا ہے ___ رکھتے ہونگے پھول لوگ کتابوں میں ، یہاں ہم الگ مزاج رکھتے ہیں!! 😌✨
account_circle
مشـــــــــ؏ـــــــل🔥(@Chaaahatt_) 's Twitter Profile Photo

مخلص کچھ اسلیے بھی ہوں
تربیت میں دھوکا دینا نہیں سکھایا گیا
اور ایسی تربیت ہی نہیں ہوئی کہ کسی کو دھوکہ دیکر خوشی محسوس ہو۔۔۔۔

account_circle
🇵🇰 Xsa Khan 💕(@XsaKhan) 's Twitter Profile Photo

تم وہ ہو۔۔۔!
جسے دیکھ کے
میرے دل کی خالی ٹہنی پر
پھول گلاب کھل جاتے ہیں🌹🌹🌹
جسے دیکھ کر
مجھے اپنی مرضی کے
سارے موسم مل جاتے ہیں۔❤️
💕



تم وہ ہو۔۔۔! جسے دیکھ کے میرے دل کی خالی ٹہنی پر پھول گلاب کھل جاتے ہیں🌹🌹🌹 جسے دیکھ کر مجھے اپنی مرضی کے سارے موسم مل جاتے ہیں۔❤️ #Xsa💕 #الهلال_العين #دوري_أبطال_أوروبا #ريال_مدريد_مانشستر_سيتي #دبي_الان
account_circle