🇵🇰 Xsa Khan 💕(@XsaKhan) 's Twitter Profileg
🇵🇰 Xsa Khan 💕

@XsaKhan

Artist | Nail Artist | Sleeping Beauty😴| ♊ | Bestie 👉 @iamkhaani | NO DM🚫
https://t.co/omEo15sWyV
| https://t.co/Aw4CVITIkN

ID:3021550050

linkhttp://youtube.com/@xsakhan calendar_today15-02-2015 19:47:26

105,3K Tweets

21,7K Followers

438 Following

‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰(@iamkhaani) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🥀
ایمان بخیر 🥀

کیسے ہیں آپ سب ؟

اللہ پاک آپکے دل کی ہر جائز دعا کو قبولیت بخشے کبھی کسی انسان کا محتاج نہ کرے
آمین ثم آمین ❤️🌹

🇵🇰

2024

account_circle
‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰(@iamkhaani) 's Twitter Profile Photo

16 روپے کی روٹی میں روٹی کا وزن پہلے سے بھی کم کر دیا گیا اور کروڑوں روپے ایڈورٹائزمنٹ میں لگ گئے پھر بھی 16 روپے کی روٹی نایاب ہے نہیں مل رہی

🇵🇰
2024

account_circle
‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰(@iamkhaani) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی rallies پھر سے سڑکوں پر فیملیز پرجوش اور انصافیز ایک بار پھر اپنا فوکس الیکشن اور سیاست پر رکھنا شروع ہو چکے ہیں


Halving

account_circle
‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰(@iamkhaani) 's Twitter Profile Photo

✌️✌️✌️پاکستان کی آخری امید عمران خان

ایک بار پھر عوام مافیا کو منہ توڑ جواب دے
الیکشن میں خان صاحب کو ووٹ دیں



✌️✌️✌️پاکستان کی آخری امید عمران خان ایک بار پھر عوام مافیا کو منہ توڑ جواب دے الیکشن میں خان صاحب کو ووٹ دیں #VoteForImranKhan #النصر_الفيحاء #TSTTPD #BitcoinHalving
account_circle
‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰(@iamkhaani) 's Twitter Profile Photo

21 اپریل اتوار قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 18 حلقوں میں ضمنی انتخابات ہوں گے، آپ سب کو 8 فروری کیطرح ہر صورت اپنا ووٹ پاکستان تحریکِ انصاف کے امیدواروں کو دیے کر اس گرتے ہوئے فرسودہ نظام کو ایک دھکا اور دینا ہے✌️✌️

account_circle
‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰(@iamkhaani) 's Twitter Profile Photo

جیو انصافیز دل خوش کر دیا ہے ✌️😊
باہر بیٹھے ٹاوٹس سے یہ عوام کے ہجوم کا شیر افضل مروت کے ساتھ باہر نکلنا مشکل سے ہضم ہو گا

Halving

account_circle
‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰(@iamkhaani) 's Twitter Profile Photo

ہمارا ووٹ نہ صرف اپنے لیڈروں کو منتخب کرنے کا ذریعہ ہے بلکہ عمران خان سے ہماری وابستگی کی علامت بھی ہے۔ عمران خان کو ووٹ دے کر ہم نہ صرف ان کی سیاسی جماعت کو سپورٹ کر رہے ہیں بلکہ ان کے وژن کی تائید بھی کر رہے ہیں۔



ہمارا ووٹ نہ صرف اپنے لیڈروں کو منتخب کرنے کا ذریعہ ہے بلکہ عمران خان سے ہماری وابستگی کی علامت بھی ہے۔ عمران خان کو ووٹ دے کر ہم نہ صرف ان کی سیاسی جماعت کو سپورٹ کر رہے ہیں بلکہ ان کے وژن کی تائید بھی کر رہے ہیں۔ #VoteForImranKhan #النصر_الفيحاء #Bitcoin
account_circle
‏♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــا‏نـــــی🇵🇰(@iamkhaani) 's Twitter Profile Photo

نکلو عمران کے لیے - خود مختار پاکستان کے لیے

21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں ہمارے لیے متحد ہونا اور ایک بار پھر عمران خان کا ساتھ دینا ضروری ہے



نکلو عمران کے لیے - خود مختار پاکستان کے لیے 21 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں ہمارے لیے متحد ہونا اور ایک بار پھر عمران خان کا ساتھ دینا ضروری ہے #VoteForImranKhan #النصر_الفيحاء #TSTTPD #Bitcoin
account_circle