Muhammad Waseem
@mwaseem92422
M.Sc Mathematics
Currently Teaching at High School 🏫
ID: 1649719531433082882
22-04-2023 10:19:56
3,3K Tweet
36 Takipçi
100 Takip Edilen
فرمان حق تعالیٰ ہے:- "اور اپنے رب کی عبادت کرتے رہو حتٰی کہ تمھیں کامل یقین نصیب ہو جائے ۔" نُور الھدیٰ صفحہ نمبر 331 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo alfaqr.net sultanbahoo.net
حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کا فرمان ہے:- " اب بھی ویسا ہی ہے جیسا کہ پہلے تھا۔" اسرارالقادری صفحہ71 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- " رسول اللہﷺ نے فرمایا دنیا کو تین طلاقیں دیں،بھلا جس عورت کو تین طلاقیں دے دی جائیں اسے قبول کرنا کہاں روا ہے ؟" عین الفقر ص299 alfaqr.net sultanbahoo.net #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo #KnowledgeOfGod
"ایمان, جمعیّت, معرفتِ الٰہی, تصدیق اور ذکرِ کلمہ طیب "لا الٰہ الّا اللہ محمّد رّسول اللہ" سب نور ہے جس کا مقام دِل ہے." ص:395 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُوؒ #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net