Muzamil Sultani
@muzamil65078430
ID: 1639977170368970753
26-03-2023 13:07:30
2,2K Tweet
162 Followers
496 Following
قادری طالب مرید لایحتاج ہوتا ہے،وہ نَر شیر ہوتا ہے۔خدا نہ کرے کہ وہ کسی اور طریقے کی طرف رجوع کرے کہ قادری طالب مرید ہر طریقے پر غالب ہوتا ہے۔ اسرارالقادری صفحہ 89 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
فرمانِ حق تعالیٰ ہے:- " اسمِ اللّٰہُ مومنوں کا دوست ہے جو انھیں ظلمات سے نکال کر نور میں لے آتا ہے۔" حضرت سخی سلطان محمد باہو رح محک الفقر کلاں ص 192 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- "جو شخص کسی درویش کی نظر میں مقبول ہو گیا وہ عرش سے بالا تر مراتب پر پہنچ گیا۔" شمس العارفین صفحہ 91 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- "علم کے تین حروف ہیں یعنی "ع ل م." اِن سے صراطِ مستقیم ہاتھ آتی ہے." ص:445 کلید التوحید کلاں، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللّٰه تعالیٰ علیہ) #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
بیت:- " عاقلوں کو محرمیت بخشنا بہت بڑی عطا ہے اور احمقوں کو محرمیت بخشنا بہت بڑی خطا ہے۔" امیرالکونین ص 353 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo sultanbahoo.net alfaqr.net
عارف فقیر صاحب منصب اولیاء اللّٰہ جسے ہر کوئی درویش ولی اللّٰہ کہتا ہے ماضی حال و مستقبل کی ہر حقیقت کو جانتا ہے اور دونوں جہان کے کل وجز تمام خزائن پر متصرف ہوتا ہے اور کوئی خزانہ اس سے مخفی و پوشیدہ نہیں ہوتا۔ امیرالکونین ص 361 #SayingsOfSultanBahoo Sultan Bahoo #SultanBahoo