گروپ کا نواب 😎 (@muttalibsha) 's Twitter Profile
گروپ کا نواب 😎

@muttalibsha

I am Pakistan and my job is to protect my country and its people - to lead my country to a bright future.

I'm one member of @TeamiPians .

ID: 1558420125933617152

calendar_today13-08-2022 11:50:26

31,31K Tweet

1,1K Takipçi

2,2K Takip Edilen

Huma khan ⁱᴾⁱᵃⁿ (@humagul1035507) 's Twitter Profile Photo

منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاوں گا۔ حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاوں گا۔ اور چل رہے تھے جو میرے ساتھ کہاں ہے وہ لوگ۔ جو یہ کہتے تھے کہ رستے میں بکھر جاوں گا۔ در بدر ہونے سے پہلے کبھی سوچا بھی نہ تھا۔ گھر مجھے راس نہ آیا تو کدھر جاوں گا۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #فوکس_صرف_عمران_خان_پر

منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاوں گا۔
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاوں گا۔
اور چل رہے تھے جو میرے ساتھ کہاں ہے وہ لوگ۔
جو یہ کہتے تھے کہ رستے میں بکھر جاوں گا۔
در بدر ہونے سے پہلے کبھی سوچا بھی نہ تھا۔
گھر مجھے راس نہ آیا تو کدھر جاوں گا۔
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a> 

 #فوکس_صرف_عمران_خان_پر
👑𝘼𝙮𝙚𝙨𝙝𝙖💫ⁱᴾⁱᵃⁿ (@ayshsid12) 's Twitter Profile Photo

قید بھی انعام ہے ؎ جب راہ سچ کی ہو خان نے جو راستہ چُنا، وہی راستہ ہماری بیداری ہے۔ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 #فوکس_صرف_عمران_خان_پر

قید بھی انعام ہے
؎ جب راہ سچ کی ہو
خان نے جو راستہ چُنا،
وہی راستہ ہماری بیداری ہے۔

<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
#فوکس_صرف_عمران_خان_پر
Esharib Graiwall (@esharibg) 's Twitter Profile Photo

ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام تیرا کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے ۔۔! #فوکس_صرف_عمران_خان_پر Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

ہم کو اچھا   نہیں   لگتا   کوئی   ہم نام   تیرا 
کوئی تجھ سا ہو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے ۔۔! 
#فوکس_صرف_عمران_خان_پر 
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
Faisal Khan (@kaliwalyam) 's Twitter Profile Photo

شاباش فیصل جب سب آپس میں لڑ رہے تھے تو آپ نے کہا #فوکس_صرف_عمران_خان_پر رکھیں، روکنا نہیں اچھے دن بہت جلد ائے گے ان شاءاللہ بس خود کو ہی شاباش دیا 🥴

شاباش فیصل جب سب آپس میں لڑ رہے تھے تو آپ نے کہا #فوکس_صرف_عمران_خان_پر رکھیں، روکنا نہیں اچھے دن بہت جلد ائے گے ان شاءاللہ

بس خود کو ہی شاباش دیا 🥴
Biŋish (@bini5h) 's Twitter Profile Photo

تیرے بِنا سونا ، پیتل تیرے سنگ کیکڑ ، پیپل 🖤 #فوکس_صرف_عمران_خان_پر

تیرے بِنا سونا ، پیتل    
تیرے سنگ کیکڑ ، پیپل 🖤

#فوکس_صرف_عمران_خان_پر
its_Dracula ⁱᴾⁱᵃⁿ🇵🇸🇵🇰 (@itsn_khan) 's Twitter Profile Photo

No words can capture the torment of living with self-hate, overthinking, and depression, when your own mind becomes the battlefield you cannot escape.😏

No words can capture the torment of living with self-hate, overthinking, and depression, when your own mind becomes the battlefield you cannot escape.😏
Abdullah Chaudhry (@_abch_) 's Twitter Profile Photo

اس وقت ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت دو گروپوں کو ایکٹو کیا گیا ہے اور ورکرز کو لڑائی میں الجھایا جا رہا ہے خان صاحب کی زندگی اس وقت شدید خطرے میں ہے #فوکس_صرف_عمران_خان_پر رکھیں یہ رجیم فرسٹیشن میں کسی حد تک بھی جا سکتی ہے

اس وقت ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت دو گروپوں کو ایکٹو کیا گیا ہے اور ورکرز کو لڑائی میں الجھایا جا رہا ہے خان صاحب کی زندگی اس وقت شدید خطرے میں ہے
#فوکس_صرف_عمران_خان_پر رکھیں یہ رجیم فرسٹیشن میں کسی حد تک بھی جا سکتی ہے
Summayyah (@sony_810) 's Twitter Profile Photo

السلام وعلیکم ورحمة الله وبركاته صباح الخیر والنور 💕 Whatever happens, it's Allah's planning and it's perfect. Just be patient; your efforts, pain, and patience will be replaced with happiness. #Muslimah #Quran #Inspiration #فوکس_صرف_عمران_خان_پر

Safa Ameenⁱᴾⁱᵃⁿ (@sameen866) 's Twitter Profile Photo

عمران خان وہ امید ہے جس نے ایک مردہ قوم کو جگایا، جو ظالموں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے۔ ⁧#فوکس_صرف_عمران_خان_پر⁩ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

عمران خان وہ امید ہے جس نے ایک مردہ قوم کو جگایا، جو ظالموں کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہے۔
⁧#فوکس_صرف_عمران_خان_پر⁩
<a href="/TeamiPians/">Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿</a>
🕊️𝐒𝐚𝐚𝐝𝐚𝐭 𝐒𝐚𝐝𝐢 Ptî (@sadi_official_1) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے نام پر اکاونٹس بنا کر آپس میں لڑنے والوں کو اگنور کریں، میوٹ کریں، انفالو کریں، بلاک کریں اور فوکس صرف عمران خان پر رکھیں کیونکہ اس وقت میرا یا آپ کی کوئی حیثیت نہیں، اس وقت سب سے ضروری اور سب سے اہم عمران خان کی safety اور زندگی ہے #فوکس_صرف_عمران_خان_پر

عمران خان کے نام پر اکاونٹس بنا کر آپس میں لڑنے والوں کو اگنور کریں، میوٹ کریں، انفالو کریں، بلاک کریں اور فوکس صرف عمران خان پر رکھیں
کیونکہ اس وقت میرا یا آپ کی کوئی حیثیت نہیں، اس وقت سب سے ضروری اور سب سے اہم عمران خان کی safety اور زندگی ہے 
#فوکس_صرف_عمران_خان_پر