یہ بات تمام انصافینز غور سے سنیں کہ انصاف کریں..ظلم اور ناانصافی کے خلاف آواز بلند کریں، اور جو حق پر ہو، اس کا ساتھ دیں..اپنے دل میں اتنی نفرت نہ پالیں کہ انصاف نہ کر سکیں..
کیونکہ یہ ملک ہمارا ہے، کسی کی جاگیر نہیں!!
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
Hopefully, PTI leaders who were ready to march to India yesterday will make it to Adiala Jail tomorrow, stand beside Imran Khan’s sisters & ensure they meet him & bring out his message. We await his words bcz he’s a statesman who shapes the narrative. His words is our direction.
پاکستان میں ایک بندہ دیکھا دیں جو تہذیب کے ساتھ اگلے کی تذلیل کرتا ہو..اس ویڈیو میں اگر خان صاحب چاہتے تو ….
مودی کو “چائے والا”بھی کہہ سکتے تھے.
لیکن انہوں نے اسی کی ڈگری پر بات کی..
مرشد تہذیب والی Trolling کے شہنشاہ ہیں.!!
#رہا_کرو_کپتان
Yaaar …🤣🤣🤣
I thought India was only known for its railway toilet system, but they also have a weapons industry 🤣🤭🤣
#modi #IndiaPakistanWar2025
#IndiaPakistanWar