Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) 's Twitter Profile
Mustafa Nawaz Khokhar

@mustafa_nawazk

Lawyer, Former Senator

ID: 4535932960

linkhttps://senate.gov.pk calendar_today19-12-2015 13:38:14

5,5K Tweet

331,331K Takipçi

613 Takip Edilen

Mustafa Nawaz Khokhar (@mustafa_nawazk) 's Twitter Profile Photo

عزت ماب چیف جسٹس آبادی پر کنٹرول کرنے کے لئیے اور آرمی چیف ُملک میں زرعی انقلاب لانے کے لئیے کوشاں ہیں۔ یہ حضرات بلاشبہ نیک نیتی سے یہ کام کر رہے ہوں گے پر اِن کا یہ کام نہیں۔ افسوس تو یہ ہے کہ جن کا یہ کام ہے (سیاست دان) اُن کی ترجیحات ہی اور ہیں۔