Murtaza Solangi (@murtazasolangi) 's Twitter Profile
Murtaza Solangi

@murtazasolangi

Journalist, Ex-Federal Caretaker Minister for Information, and Parliamentary affairs. Jose Mujica follower

ID: 37641696

linkhttps://stratheia.com/ calendar_today04-05-2009 11:35:34

241,241K Tweet

614,614K Followers

4,4K Following

Murtaza Solangi (@murtazasolangi) 's Twitter Profile Photo

میں پہلی بار 1992 کی سردیوں میں باکو گیا اور اس وقت کے صدر کا دی نیوز اخبار کیلیے انٹرویو کیا۔ اس وقت ناگورنو کاراباخ پر آرمینیا کا قبضہ تھا اور شدید لڑائی چل رہی تھی۔ پاکستان نے آذربائیجان کی بھرپور حمایت کی تھی۔ باکو کے شہدلار قبرستان گیا جہاں جنگی شہدا کی تازہ قبریں تھیں۔