Love pti (@mumtazgoha30424) 's Twitter Profile
Love pti

@mumtazgoha30424

love with kaptan

ID: 1651891291838373888

calendar_today28-04-2023 10:10:35

136 Tweet

354 Takipçi

1,1K Takip Edilen

Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

تحصیل متھرا الیکشن میں حکمراں جماعت ن لیگ نمبر 1 —— لیکن لسٹ کے نیچے سے 🙏

Arif Hameed Bhatti (@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

اٹک جیل میں #PTI کے چیئرمین Imran Khan کا حوصلہ دیکھ کر جیل ذرائع کا کہنا ہے ہمیں سمجھ نہیں آئی اس شخص میں اتنی ہمت کیسے ہے؟ نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے

Babar Awan (@babarawanpk) 's Twitter Profile Photo

عمران خان پہلے فیئر ٹرائل سے محروم۔ پھر بنیادی حقوق سے محروم۔ اب prison rules کے تحت قیدی سہولیات سے محروم۔ عالمِ اسلام کے لیڈر کو چھوٹے سیل میں رکھنے والے بونے، عوام کے غم و غصے سے نہیں بچ سکتے۔ پاکستان تھا، ہے اور رہے گا۔۔۔ عمران تھا، ہے اور رہے گا۔ انشاءاللّٰہ

ہارون الرشید (@haroon_natamaam) 's Twitter Profile Photo

عوام کو صحت کارڈ یا لیپ ٹاپ چاہیے؟ پلیز ووٹ کریں #یکطرفہ_فیصلہ_کالعدم_قرار_دو

عوام کو صحت  کارڈ یا لیپ ٹاپ  چاہیے؟
پلیز ووٹ کریں 

#یکطرفہ_فیصلہ_کالعدم_قرار_دو
Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

آج تاریخ کے مایوس کُن اور بدترین پارلیمان کا آخری دن ہے، شاہد خاقان عباسی۔۔۔!!!

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

نون لیگ کے سابق وزیراعظم خود اعتراف کر رہے ہیں کہ ان کا دور پاکستان کی تاریخ کا بدترین دور رہا اور عوام کو یوم نجات منانا چاہیے

نون لیگ کے سابق وزیراعظم خود اعتراف کر رہے ہیں کہ ان کا دور پاکستان کی تاریخ کا بدترین دور رہا اور عوام کو یوم نجات منانا چاہیے
Imran Riaz Khan 𝓯𝓪𝓷𝓼 (@iimranrizkhan) 's Twitter Profile Photo

تین جھوٹ بےنقاب: 1۔ عمران خان نشہ کرتا ہے، پولیس نے بتایا عمران خان کی صحت کا راز ورزش ہے۔ 2۔ عمران خان یہودی ہے، پولیس نے بتایا وہ پانچ وقت کی نماز کے ساتھ تہجد بھی پڑتا ہے 3۔ عمران خان جادو پر یقین رکھتا ہے، پولیس نے بتایا عمران پورے دن صرف قران کی تلاوت کرتا ہے

تین جھوٹ بےنقاب:

1۔ عمران خان نشہ کرتا ہے، پولیس نے بتایا عمران خان کی صحت کا راز ورزش ہے۔ 

2۔ عمران خان یہودی ہے، پولیس نے بتایا وہ پانچ وقت کی نماز کے ساتھ تہجد بھی پڑتا ہے 

3۔ عمران خان جادو پر یقین رکھتا ہے، پولیس نے بتایا عمران پورے دن صرف قران کی تلاوت کرتا ہے
Imran Riaz Khanᶠᵃⁿ (@imranraizkhan) 's Twitter Profile Photo

سیدھا سیدھا سوال ہے، کسے ووٹ دو گے ؟ پی ڈی ایم یا خان کا (کھمبا) #خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام

سیدھا سیدھا سوال ہے، کسے ووٹ دو گے ؟

پی ڈی ایم  یا خان کا (کھمبا)

#خان_ٹوٹا_نا_اسکی_عوام
ہارون الرشید (@haroon_natamaam) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل خان مروت سے محبت کرنے والے اس ٹرینڈ میں شامل جائیں اور ریپوسٹ کرتے جائیں #کپتان_کا_شیر_افضل_مروت

شیر افضل خان مروت  سے محبت کرنے والے اس ٹرینڈ میں شامل جائیں 
اور ریپوسٹ کرتے جائیں 

 #کپتان_کا_شیر_افضل_مروت
Asad Qaiser (@asadqaiserpti) 's Twitter Profile Photo

ایک فیصلہ انسان کا ہوتا ہے اور ایک فیصلہ اللہ تعالیٰ کا، مگر ہوتاوہ ہے جومنظور خداہوتا ہے۔ بلے کا نشان واپس ملنے پرپاکستان تحریک انصاف کے ورکرزکو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

Ś𝖍𝐚𝕓ã𝐧ã🦋 (@shabanapti) 's Twitter Profile Photo

آئیں مل کر پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے ہیرو مرحوم ڈاکٹر عبد القدیر کو خراج عقیدت پیش کریں #یوم_تکبیر_شکریہ_ڈاکٹرعبدالقدیر TeampakRising 🇵🇰

آئیں مل کر پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے ہیرو مرحوم ڈاکٹر عبد القدیر کو خراج عقیدت پیش کریں

#یوم_تکبیر_شکریہ_ڈاکٹرعبدالقدیر
<a href="/TeamPakRising/">TeampakRising 🇵🇰</a>
Jameel Farooqui (@farooquijameel) 's Twitter Profile Photo

دُشمن سے پہلے غدار کو قتل کرنا ضروری ہے - (سُلطان صلاح الدین اَیُوبی رحمتہ اللّہ علیہ)