Ali PTI (@mumtazali61695) 's Twitter Profile
Ali PTI

@mumtazali61695

مرشد میرا عمران خان نیازی✌
اڈیالا جیل میں میرا دل قید ہے 😪

ID: 1792770228243296256

calendar_today21-05-2024 04:12:18

1,1K Tweet

1,1K Followers

4,4K Following

Ch. Tanveer Jhelum (@mtanveerch) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کا جلسہ ہمارے شہر جہلم ۔۔۔شہیدوں اور غازیوں کی زمین۔۔۔ مجھے فخر ہے کہ میں 65ء اور 71ء کی جنگوں کے ایک غازی کا بیٹا ہوں ۔ میں خان کے ساتھ ہوں۔

خان صاحب کا جلسہ ہمارے شہر جہلم ۔۔۔شہیدوں اور غازیوں کی زمین۔۔۔ 
مجھے فخر ہے کہ میں 65ء اور 71ء کی جنگوں کے ایک غازی کا بیٹا ہوں ۔ میں خان کے ساتھ ہوں۔
Ali PTI (@mumtazali61695) 's Twitter Profile Photo

انسان ہونا ہمارا انتخاب نہیں قدرت کی عطاء ہے ، لیکن اپنے اندر انسانیت بناۓ رکھنا ہمارا انتخاب ہے ، انسان کی طاقت اور اختیار ہمیشہ باقی نہیں رہتے💕

Ali PTI (@mumtazali61695) 's Twitter Profile Photo

پیسہ۔۔۔ رشتہ داری کا لائسنس بن چکا ہے۔۔۔ جس کے پاس نہیں ہے۔۔۔ وہ رشتہ داری کے لیے اہل نہیں ہے۔۔۔ 🌻 Good Afternoon gems. 🌻 How did you start your weekend?

Ali PTI (@mumtazali61695) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے عمران خان کے سوشل میڈیا واریئرز کو صبح کا سلام ۔۔۔!!

پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے عمران خان کے سوشل میڈیا واریئرز کو صبح کا سلام ۔۔۔!!
Ali Raza (@alirazatweets) 's Twitter Profile Photo

کل شہباز شریف اقوام متحدہ میں کشمیریوں اور فلسطینوں کے حقوق کی بات کررہا تھا۔ آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ اس دوغلے کی حکومت عام پاکستانیوں کے حقوق کچل رہی ہے۔

Amir Khan Chamkani (@amir_chamkani) 's Twitter Profile Photo

صبح سے ہمارے پر امن کارکنان پر شیلنگ جاری ہیں لیکن کارکنان ابھی بھی مسکراہٹوں کے ساتھ کارکنان ڈٹ کر کھڑے ہیں 9:30 کا وقت ہیں اور ہمارا احتجاج ابھی تک جاری ہیں مسلسل ابھی بھی شیل اور ربڑ کی گولیاں پر امن کارکنان برداشت کر رہی ہے آج کا دن ورکرز کے نام 24 گھنٹے مسلسل شیلنگ💔

صبح سے ہمارے پر امن کارکنان پر شیلنگ جاری ہیں لیکن کارکنان ابھی بھی مسکراہٹوں کے ساتھ کارکنان ڈٹ کر کھڑے ہیں 
9:30 کا وقت ہیں اور ہمارا احتجاج ابھی تک جاری ہیں مسلسل ابھی بھی شیل اور ربڑ کی گولیاں پر امن کارکنان برداشت کر رہی ہے 
آج کا دن ورکرز کے نام 
24 گھنٹے مسلسل شیلنگ💔
Salman IqbaL (@salman_kp_555) 's Twitter Profile Photo

آج عوام نے ٹریلر دکھا دیا اگر اب بھی سمجھ نہیں ائی تو بہت جلد اجائے گئی

Ali PTI (@mumtazali61695) 's Twitter Profile Photo

𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐥𝐚𝐦-𝐎-𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤u𝐦 یا اللہ تیرا بہت شکر ہے الحمد اللہ اتنی پیاری زندگی دینے کے لئے♥️ 𝙨𝙪𝙗𝙝 𝙗𝙖𝙠𝙝𝙖𝙞𝙧 𝙕𝙞𝙣𝙙𝙖𝙜𝙞 ✨

𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐥𝐚𝐦-𝐎-𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤u𝐦
یا اللہ تیرا بہت شکر ہے 
الحمد اللہ اتنی پیاری زندگی دینے کے لئے♥️

𝙨𝙪𝙗𝙝 𝙗𝙖𝙠𝙝𝙖𝙞𝙧 𝙕𝙞𝙣𝙙𝙖𝙜𝙞 ✨
Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

لوگ لگاتار کنٹینرز ہٹا رہے ہیں۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ محسن نقوی نے عوام کو کنٹرول کرنے کے لیے دنیا کے بدترین طریقے استعمال کئے ہیں مگر پھر بھی عوام نے ہار نہیں مانی۔ x.com/ARYSabirShakir…

Ali PTI (@mumtazali61695) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد کے مرد پولیس اہلکاروں نے زرتاج گل کو گرفتار کر لیا۔۔۔۔۔۔ مریم کی گرفتاری پر بھونکنے والے ٹاؤٹ اب زرتاج کی گرفتاری کی مزمت کریں گے یا نہیں ؟؟؟

Ali PTI (@mumtazali61695) 's Twitter Profile Photo

جو لوگ ڈی چوک یا لاہور میں احتجاج میں مصروف ہیں وہ تاریخ کا حصہ ہیں ان کو سرخ سلام #اب_وقت_انقلاب_ہے Tiger Of Kuptan