Amir Khan Chamkani (@amir_chamkani) 's Twitter Profile
Amir Khan Chamkani

@amir_chamkani

ہر انسان کا اخلاقی فریضہ ہے کہ وہ ظلم، ناانصافی کے خلاف بلا خوف و خطر ڈٹ جاۓ.

ID: 1509840764829933569

calendar_today01-04-2022 10:31:40

13,13K Tweet

10,10K Followers

618 Following

Amir Khan Chamkani (@amir_chamkani) 's Twitter Profile Photo

صبح سے ہمارے پر امن کارکنان پر شیلنگ جاری ہیں لیکن کارکنان ابھی بھی مسکراہٹوں کے ساتھ کارکنان ڈٹ کر کھڑے ہیں 9:30 کا وقت ہیں اور ہمارا احتجاج ابھی تک جاری ہیں مسلسل ابھی بھی شیل اور ربڑ کی گولیاں پر امن کارکنان برداشت کر رہی ہے آج کا دن ورکرز کے نام 24 گھنٹے مسلسل شیلنگ💔

صبح سے ہمارے پر امن کارکنان پر شیلنگ جاری ہیں لیکن کارکنان ابھی بھی مسکراہٹوں کے ساتھ کارکنان ڈٹ کر کھڑے ہیں 
9:30 کا وقت ہیں اور ہمارا احتجاج ابھی تک جاری ہیں مسلسل ابھی بھی شیل اور ربڑ کی گولیاں پر امن کارکنان برداشت کر رہی ہے 
آج کا دن ورکرز کے نام 
24 گھنٹے مسلسل شیلنگ💔